ـ190 ملین پاونڈ ریفرنس،اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، سابق وزیر دفاع پرویزخٹک، زبیدہ جلال اور پٹواری گوہر عباس کو بطور گواہ طلب کر لیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اڈیالہ جیل میں190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ مزید پڑھیں

پنجاب :وزیر اعلیٰ آفس کی ریفریشمنٹ کابجٹ 31کروڑ، ٹینڈرطلب

  لاہور (آن لائن) پنجاب میں ایوان وزیر اعلیٰ نے وزیر اعلیٰ آفس کی ریفریشمنٹ کے لیے ٹینڈر طلب کر لیے ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ ریفریشمنٹ کا بجٹ 31کروڑ روپے رکھا گیا ہے جس میں مہمانوں کی ریفریشممنٹ پر 7کروڑ روپے جس میں مہمانوں اور افسران کا کھانا بھی شامل ہیں اسی طرح کروکری مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ:پاکستان کو فائنل میں تھائی لینڈ سے شکست

ریاض:ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کو فائنل میں تھائی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اے سی بی ایس 15 ریڈمین ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں تھائی لینڈ نے 3-0 سے کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ مزید پڑھیں

یکم محرم کو غلافِ کعبہ تبدیل کیا جائے گا

ریاض: نئے اسلامی سال کے پہلے دن یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جائے گا،  غلاف کعبہ جسے کسوہ کہا جاتے ہے 16 ٹکڑوں پرمشتمل ہوتا ہے اور اس کی لمبائی 50 فٹ جب کہ چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  غلاف کعبہ کی تبدیلی  کے لیے تمام مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کرپشن کی داستانیں عالمی توجہ کا مرکز

نئی دہلی :  بھارتی وز یر اعظم نریندر مودی بھی کرپشن کا بے تاج بادشاہ نکلا، اڈانی نامی بینک کی کرپشن کی داستان ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ا ڈانی گروپ بھارت کے نجی اور سرکاری اداروں کو استعمال کرکے اربوں ڈالرز کی کرپشن کرتا ہے،گوتم اڈانی مزید پڑھیں

اسلام آباد: مون سون  بارشیں، سیلاب کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد:وفاقی دار الحکومت میں شہری حکومت نے  مون سون کی بارشیں شروع ہوتے ہی سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری حکومت کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں متعلقہ اداروں کو ہروقت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے، ندی نالوں کے مزید پڑھیں

حکومت جتنی رکاؤٹیں ڈال لے ہم اسلام آباد میں جلسہ ضرور کرینگے، اسد قیصر

مانسہرہ : تحریک تحفظ آئین پاکستان کے  رہنما اسدقیصر نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت عملی طور پر مارشل لا نافذ ہے،حکومت جتنی رکاؤٹیں ڈال لے ہم  اسلام آباد میں جلسہ ضرور کریں گے۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ ملک میں اس وقت مزید پڑھیں

بجلی کے شعبہ کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی

 اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کے شعبے میں گردشی قرضوں کی مفصل رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2024 تک گردشی قرضہ 2655 ارب روپے رہا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس منعقد ہوا جہاں ملک میں مزید پڑھیں