اسلام آباد: ماہرین فلکیات نے نئے اسلامی سال کے محرم الحرام کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہےکہ پاکستان 7 جولائی اور عرب ممالک میں 6 جولائی کو نیا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات نے پیرا میٹرز کے حساب سے محرم الحرام کا چاند پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا ریڈ الرٹ جاری
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیشگوئی پیش نظر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ڈی ایم اے) نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے اور گلگت، خیبر پختونخوا اور کشمیر مزید پڑھیں
قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے یو یو ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے یو یو ٹیسٹ پاس کرنا پھر لازمی قرار دے دیا۔ پی سی بی کے فیصلے کے مطابق کھلاڑیوں کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے یو یو ٹیسٹ واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ قومی ٹیم مزید پڑھیں
رواں برس بالی وڈ کی مزید کون سی بڑی فلمیں ریلیز ہوں گی؟
ویب ڈیسک _ سال 2024 کے چھ ماہ گزر چکے ہیں لیکن اب تک بالی وڈ کی کوئی بھی فلم اچھا بزنس کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ سال 2023 بالی وڈ کے لیے خاصا اچھا ثابت ہوا تھا جب شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ سمیت رنبیر کپور کی فلم ‘انیمل’ اور سنی مزید پڑھیں
ٹریبونل تشکیل کیس: عدالتی فیصلہ و الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ٹریبونلز تشکیل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 26 اپریل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم مزید پڑھیں
جزائر غرب الہند میں طوفان بیرل سے تباہی‘ جمیکا میں 5افراد ہلاک
جزائر غرب الہند کے ملک جمیکا میں طوفان بیرل سے تباہی کے مناظر کنگسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جزائر غرب الہند میں طوفان بیرل نے تباہی مچادی،جس کے نتیجے میں جمیکا میں 5افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفان کے دوران ہواؤں کی رفتار 250 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق یہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے عامر مغل کی گرفتاری کی تصدیق مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسہ مزید پڑھیں
افغانستان سے باقاعدہ مذاکرات کا آغاز جلد ہو گا؛ پاکستان کے نمائندۂ خصوصی کا اعلان
پاکستان نے امید ظاہر کی ہے کہ دوحہ میں طالبان وفد سے ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں اسلام آباد اور کابل کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز جلد ہو جائے گا۔ پاکستان کے افغانستان کے لیے نمائندہٴ خصوصی آصف درانی نے ’عرب نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ افغانستان کے ساتھ باضابطہ مزید پڑھیں
حب: جام غلام قادر اسپتال جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا مطالبہ
حب (نمائندہ جسارت) اسسٹنٹ پروفیسر سرجن ڈاکٹر منظور احمد بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کا اول دل صنعتی شہر ضلع حب ہے، یہاں سے حکومت بلوچستان حب شہر کی صنعت اور شب بریکنگ یارڈ سے اربوں روپے ٹیکس کی مد میں لے رہی ہے لیکن اس کی بنسبت سابقہ حکومتی مزید پڑھیں