امریکا نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد یوکرین کو مزید 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔ یہ اعلان امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے یوکرینی ہم منصب رُستم عمروف سے گفت و شنید کے دوران کیا۔ یہ ملاقات امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان میں ہوئی۔ یوکرین کی جنگی کابینہ کے مسلم مزید پڑھیں
زمرہ:
2 لاکھ 28 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک
اسلام آباد:ٹیلی کام کمپنیوں نے 2 لاکھ 28 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کردیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت گوشوارے جمع ہونے پر بلاک کی گئی 62 ہزار موبائل سمز بحال کردی گئی ہیں جب کہ مجموعی طور پر 2 لاکھ 28 ہزار نان فائلرز مزید پڑھیں
بلوچستان میں3 بہنوں سمیت 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع آوران میں تین بہنوں سمیت پانچ بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آواران کی تحصیل جھاؤ سرمستانی کے تلاب میں پانچ بچے نہارہے تھے کہ اس دوران سب اندر ڈوب گئے۔ علاقہ مکینوں اور ریسکیو رضاکاروں نے امدادی مزید پڑھیں
مسلمان ممالک کو اہل غزہ کے دفاع کا فرض ادا کرنا چاہیے،حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد: ترکی، پاکستان، ایران، ملائیشیا، انڈونیشیا، الجزائر اور قطر مل کر فلسطینیوں کی عملی مدد کریں۔ اہل غزہ کو مالی، انسانی اور عسکری امداد کی ضرورت ہے۔فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے حق سے محروم کیا گیا ہے۔مسلمان ممالک کو آگے بڑھ کر اہل غزہ کے دفاع کا فرض ادا کرنا چاہیے۔ حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں
پاک بحریہ کا زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ کا مظاہرہ
راولپنڈی: پاک بحریہ کی زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔ کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں
نعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعمل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے معنی خیز پوسٹ کے ذریعے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کی تنقید کا جواب دے دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے کہا تھا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا آدمی ہیں، پوری دنیا میں صرف نعمان اعجاز مزید پڑھیں
سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر اور فٹنس ٹرینر واصف محمد کی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ واصف محمد اور اُن کی دوسری اہلیہ و اداکارہ منتشا کیانی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔ اس جوڑے مزید پڑھیں
بلاک بسٹر فلم ‘کرش’ کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیا
ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘کرش’ میں ہرتھیک روشن کے بچپن کا کردار نبھانے والا چائلڈ آرٹسٹ مکی دھامیجانی اب بڑا ہوکر آنکھوں کا سرجن بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مکی دھامیجانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جوکہ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھی وائرل ہورہی ہے۔ مذکورہ مزید پڑھیں
فلم ہیرا منڈی کی اداکارہ کی بچپن کی معصومانہ خواہش کیا تھی ؟
ممبئی: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں عالم زیب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں صفِ اول بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنے کے لیے بضد تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شرمین سیگل نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں
فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئن کون؟
پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، اُنہوں نے نہ صرف ڈراموں بلکہ فلموں میں بھی اپنی شاندار اداکاری سے مزید پڑھیں