فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئن کون؟

پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، اُنہوں نے نہ صرف ڈراموں بلکہ فلموں میں بھی اپنی شاندار اداکاری سے مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی فلم کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بولی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور ا داکارہ تبو  کی فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی  ریلیز ملتوی کردی گئی۔ ’ سنگھم ‘  اسٹار اور ماضی کی مقبول اداکارہ کی نئی فلم کی ریلیز کا ان کے پرستاروں کو شدت سے انتظار  ہے، مگر ان کا یہ انتظار ختم ہونے کے بجائے مزید طویل مزید پڑھیں

ہمیں آئی ایم ایف کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی پراگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس سابقہ ٹویٹر پر ایک بیان میں رہنما پی ٹی آئی کا ان کا کہنا تھا کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں بہت بڑا جلسہ کرنے جا مزید پڑھیں

پختونخوا میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا: سابق سینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

باجوڑ: خیبر پختونخوا میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں سابق سینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکا خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کیا گیا، جس میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ اور 2 دیگر افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی معلومات مزید پڑھیں

بنچ مارک KSE-100 انڈکس میں پوئنٹس 80 ہزار سے تجاوز کرگئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جس سے بینچ مارک KSE-100 انڈیکس میں پوئنٹس  80 ہزار سے تجاوز کر گئے جس کی وجہ سے سرکاری اداروں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ بینچ مارک KSE-100 انٹرا ڈے کے دوران 80,292.59 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جو 739.71 مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو نئے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کی وزارتِ انسانی وسائل نے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر مزید پڑھیں

نا اہلی کیخلاف احتجاج کا کیس: عمران خان، شاہ محمود سمیت دیگر ملزمان بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نا اہلی کے خلاف احتجاج کے کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ دورانِ سماعت بانیٔ پی ٹی آئی، شیخ رشید و دیگر کی جانب سے سردار مزید پڑھیں

بجٹ پیش ہونے کے بعد مزید مہنگائی ہوئی، ظلم پر خاموش رہنا بھی بہت بڑا جرم ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بجٹ پیش ہونے کے بعد پاکستان میں مزید مہنگائی ہوئی، ظلم پر خاموش رہنا بھی بہت بڑا جرم ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا کر نچوڑا جارہا مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں موسم شدید گرم ہے اور گرمی کے باعث جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے کئی آبادیاں نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے سے لگ بھگ 13 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ آگ پر قابو پانے مزید پڑھیں