امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں موسم شدید گرم ہے اور گرمی کے باعث جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے کئی آبادیاں نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے سے لگ بھگ 13 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے جہاز اور ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔ متاثرہ علاقے کے قریب بستیوں کو مطلع کر دیا گیا ہے آگ کے سبب علاقے کی بجلی منقطع رہے گی اس لیے شہری کھانے پینے کی اشیا اور دیگر چیزوں کے حصول کے لیے مختص کردہ مقامات جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- 13 اساتذہ کی خودکشی اور 400 کروڑ بقایاجات معاملے پر بامبے ہائی کورٹ نے دیا تفتیش کا حکم
- ابھیشیک بنرجی کی رہائش کے سامنے موجود بانس کا ڈھانچہ ہٹایا گیا، کے ایم سی نے چلایا بلڈوزر
- یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان، اسمبلی انتخاب میں سبھی 403 سیٹوں پر امیدوار اتارنے کا فیصلہ
- کشتواڑ میں 2 ایس پی او کی شہادت پر کانگریس اور ملکارجن کھڑگے نے کیا اظہار افسوس
- 56 فیصد ریزرویشن پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج، کرناٹک حکومت سپریم کورٹ پہنچی