حماس تھک کر چور ہو گئی، سنبھل نہیں پائے گی، شکست خودہ اسرائیلی وزیردفاع کی بڑھک

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ہاتھوں شکست خوردہ صہیونی ریاست اسرائیل  کے وزیر دفاع نے روایتی بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ حماس تھک کر چور ہو گئی ہے، اب سنبھل نہیں سکے گی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض ریاست کے وزیر دفاع یووگیلنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری افواج نے غزہ مزید پڑھیں

عمران خان کی نظربندی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی نظربندی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان، ویدانت پٹیل، نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور افغانستان سے متعلق مختلف خدشات کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

ایک اتفاقی ای میل نے اداکاری کے میدان میں پہنچا دیا، نرگس فخری کا انکشاف

 نیویارک: بالی وڈ اداکارہ اور امریکی ماڈل نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اتفاقی ای میل نے انہیں اداکاری کے میدان میں پہنچا دیا اور پھر ان کی کامیابیوں کا سفر شروع ہوگیا۔ بھارتی اداکارہ نے 2011 میں امتیاز علی کی فلم ’راک اسٹار‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا جس میں وہ رنبیر مزید پڑھیں

میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر

 لاہور: رائٹر اور ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ دنیا میں اگر کسی شخص سے نفرت ہے تو وہ اداکار نعمان اعجاز ہیں۔ نجی چینل کو انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا آدمی ہیں۔ پوری دنیا میں صرف نعمان اعجاز ہیں جن سے مجھے نفرت ہے باقی لوگوں مزید پڑھیں

ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کے لیے گئی ، حنا خان

 ممبئی: بھارتی اداکارہ حنا خان نے کہا ہے کہ ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کروانے کے لیے اسپتال گئی تھی۔ اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا جس دن کینسر کی تشخیص ہوئی اسی روز ایک ایوارڈ کی تقریب تھی۔ میں نے اپنے اور اپنے گھر والوں اور دوستوں کے لیے سب کچھ مزید پڑھیں

سلمان خان کے قتل کیلیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے دئیے

 ممبئی: بالی ووڈ میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے کا کانٹریکٹ دیا تھا۔ اداکار سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم نے گرفتار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی۔ پولیس کے مطابق لارنس بشنوئی گروپ نے سلمان خان کو قتل کرنے کے مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی نے خود کو بدصورت اداکار قرار دے دیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ میں ایک بدصورت اداکار ہوں۔ اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری شکل اچھی نہیں ہے اور بات کا اعتراف جب بھی آئینہ دیکھتا ہوں تو کرتا ہوں۔ مجھے خود بھی حیرت ہوتی ہے کہ میں فلم انڈسٹری میں کیسے آگیا۔ مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات ختم؛ طالبان وفد بین الاقوامی برادری سے مراعات حاصل نہ کر سکا

دوحہ _ اقوامِ متحدہ کی میزبانی افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان سے رابطوں کے لیے شروع کیے گئے مذاکراتی عمل کی تیسری کانفرنس پیر کو ختم ہو گئی ہے۔ اس تیسرے دور میں طالبان پہلی بار شریک ہوئے تھے جنہوں نے مذاکرات میں نہ تو افغانستان میں کسی قسم کی اصلاحات کی یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں

شاہ محمود سے فیملی ار کان کی اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں فیملی ممبران نے ملاقات کی۔ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی، بیٹا زین قریشی، بیٹی گوہر بانو، بہو مہم سہیل، اور 2 بچے شامل تھے۔جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ سے فیملی ممبران کی ملاقات اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

آئی سی سی:اعزازی ٹی20 ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی نہیں

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے حال ہی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں 6 بھارتی کھلاڑیوں کو شمولیت کا اعزاز ملا ہے مزید پڑھیں