اسلام آباد( آن لائن)نئے مالی سال کاوفاقی بجٹ پیر سے ملک بھر میں نافذ ہوگیا ہے ، بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار ہوگئی ہے جبکہ اشرافیہ کو مختلف ٹیکسوں میں چھوٹ دے دی گئی ہیں، حکومتی اور ایف بی آر ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ:
پیرس اولمپکس:حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث اسپرنٹر فائقہ ٹرینر کی سہولت سے محروم
پیرس(اسپورٹس ڈیسک ) اسپرنٹر فائقہ ریاض پیرس اولمپکس کے لیے کیمپ اور ذاتی کوچ کی عدم دستیابی پر اکیلے ٹریننگ پر مجبور ہوگئیں۔ فائقہ ریاض وائلڈ کارڈ پر پیرس اولمپکس میں شرکت کریں گی لیکن پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) یا فیڈریشن کی جانب سے کوئی کیمپ نہیں لگایا گیا ، نہ ہی ٹریننگ کیلئے مزید پڑھیں
گورنمنٹ نیشنل کالج مارننگ نے کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ایونٹ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ نیشنل کالج مارننگ نے کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ایونٹ جیت لیا، فائنل میں ڈسٹرکٹ کورنگی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیرسرپرستی کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول جاری ہے، اس سلسلے کا شوٹنگ بال ایونٹ واحد شوٹنگ بال کورٹ کورنگی میں منعقد ہوا۔ایونٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
اسرائیلی قید سے غزہ کے الشفا اسپتال کے سربراہ سمیت 55 فلسطینی رہا
غزہ: اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاکے سربراہ محمد ابو سلمیہ سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا، ان کے ساتھ ہی درجنوں دیگر فلسیطینی مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی زبان کے شر سے کوئی محفوظ نہیں، صاحبزادہ حامد رضا
اسلام آباد :سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہاہے کہ ہماری پارٹی میں کسی قسم کے اختلافات نہیں، اگر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کامیاب ہو گئے تو میں کثرت رائے سے چلوں گا، خواجہ آصف کی زبان کے شر سے کوئی محفوظ نہیں۔ حامد رضا نے کہاکہ میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اقتدار کیلیے سازشیں کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے،بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ اقتدار کے لیے سازشیں کرنا تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی پہچان ہے، کے پی صحافت کی آزادی کے لیے ادارے اور پارلیمان کردار ادا کریں۔ بلاول نے کہا کہ اقتدار کی خاطر گرنے کے لیے پی ٹی آئی کی کوئی حد نہیں، پی مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سہولت کاری کے الزام میں مزید پڑھیں
بلوچستان : 3 قیدی جیل کی روشندان توڑ کر فرار ہوگئے
بلوچستان: پولیس تھانہ دُکی میں موجود سب جیل دُکی سے تین قیدی روشن دان توڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تین قیدی واش روم میں موجود روشن دان کو توڑ کر فرار ہوئے، پولیس نے مفرور قیدیوں کی تلاش شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق تین قیدیوں کی پہچان عصمت اللہ ،کبیر اور صدیق کے مزید پڑھیں
8 فٹ لمبا مگرمچھ سڑک پر آگیا، کھلبلی مچ گئی، لوگوں نے بھاگنا شروع کردیا
بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش کے دوران 8 فٹ لمبا مگرمچھ سڑک پر آگیا۔ 8 فٹ لمبے مگرمچھ کو پر دیکھ کر لوگوں میں کھلبلی مچ گئی اور انہوں نے بھاگنا شروع کردیا۔ سڑک پر مگرمچھ کی مٹر گشت نے ہنگامہ برپا کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر میں بھی کچھ دنوں مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
سیئول: شمالی کوریا نے 2 نئئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک میزائل نے 370 میل جبکہ دوسرے نے 75 میل مزید پڑھیں