امریکا نے یورپ میں فوجی اڈوں کیلیے ہائی الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ یورپ کے چندممالک میں فوجی اڈوں پر الرٹ کی سطح بڑھا دی گئی ہے۔ اس موضوع پر پینٹاگون کے تحریری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکی یورپی کمان امریکی فوج کی سلامتی کو متاثر کرنے والے مختلف عوامل کا مسلسل جائزہ لیتی مزید پڑھیں

فرانس میں 2ہزار سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافت

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے 9قبریں دریافت کی ہیں جن میں 28 گھوڑوں کے ڈھانچے ملے ہیں جو تقریباً 2000 سال قبل دفن کے گئے تھے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ قبریں وسطی فرانس میں دریافت ہوئی ہیں۔ گھوڑوں کی ہڈیوں کو ریڈیو کاربن کے عمل سے گزارا گیا جس سے مزید پڑھیں

بجلی چوری روکنے ،100فیصد وصولیوں کیلیے منصوبہ بندی کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن)بجلی چوری روکنے اور وصولیاں 100 فیصد تک لے جانے کیلیے اہم منصوبہ بندی کر لی گئی،فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئی ایس آئی، ایم آئی، تقسیم کار کمپنیوں کے ایماندار افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیے جائینگے۔تقسیم کار کمپنی کے سی ای او اور سیکٹر کمانڈر سول آرمڈ فورسز ڈائریکٹر ہونگے مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا

جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشیا میں موجود ہیں اور وہ اپنی پکنک کی تصاویر مداحوں سے شیئر کررہے ہیں۔ ان تصاویر میں ننھی حلیمہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ مزید پڑھیں

دوسری شادی زندگی کا سب سے بدترین تجربہ ثابت ہوئی، اورنگزیب لغاری

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار اورنگزیب لغاری نے کہا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں دوسری شادی کرنے پر سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ دوسری شادی ان کی زندگی کا بدترین تجربہ رہا ہے اور وہ کسی کو بھی دوسری شادی مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی ریلیز پانچ جولائی کو شیڈول تھی لیکن پرابھاس کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اجے دیوگن کی فلم کی ریلیز ملتوی کی مزید پڑھیں

پرابھاس کا جادوچل گیا، ’کالکی2898‘ پانچ سو کروڑ کے کلب میں داخل

 ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف چار دن میں دنیا بھر سے 500 کروڑ سے زائد بزنس کرلیا۔ فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا ہونے کا خدشہ، ارجن رامپال قرنطینہ میں چلے گئے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ارجن رام پال کورونا میں مبتلا ہونے کے خدشے کے پیش نظر اپنے گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ’نیل پولش‘ پر دوبارہ کام شروع کیا تھا تاہم شوٹنگ کے دوران ان کے دو ساتھیوں اداکار مانو کول اور آنند تیواری کا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

صدر بائیڈن سے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کی اپیل ڈیموکریٹک رہنماؤں نے مسترد کر دی

اتوار کے روز امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے اہم رہنما صدر جوبائیڈن کے حق میں ثابت قدمی سے کھڑے نظر آئے۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پہلے مباحثے کے دوران بائیڈن کی کارکردگی کی کے پیش نظر اس خیال کو مسترد کر دیا کہ انہیں اپنے عہدےکی مزید پڑھیں

یہ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے‘ تمام بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا‘ شاہد خاقان

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ پاس کیا گیا‘ حکومت کو سب سے پہلے اپنے اخراجات میں کمی کرنی چاہیے تھی، اگلے 5، 10 سال بھی بہتری کا کوئی امکان نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور سینئر مزید پڑھیں