بدین ،کھوسکی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ ،ایک جاں بحق،2 زخمی

بدین/تھرپارکر (نمائندہ جسارت)تھر کول شاہرا پر کھوسکی بائی پاس کے مقام پر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، لوڈر مزدا اور ٹریکٹر سے کمپنی کی وی ایٹ گاڑی ٹکرا گئی۔حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص اینگرو کول مائننگ مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو نئے مالی سال 25-2024 کے پہلے وفاقی بجٹ کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.56پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا، وزارتِ خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت  میں 7 روپے 45 پیسے  کا اضافہ مزید پڑھیں

خیبر پولیس نے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

 پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کو خیبر پولیس نے ناکام بنا دیا۔ خیبر پولیس کے بہادر اور شیر دل جوانوں نے دہشت گردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے انہیں فرارہونے پر مجبور کردیا۔ خیبر حملے میں روڈ پرمشترکہ ناکہ بندی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادی

 لاہور: پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے ساتھی اداکار علی عباس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر علی عباس کا انٹرویو کلپ ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے بچوں کو سوشل میڈیا پر محفوظ ماحول کی ضرورت ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ہمارے مزید پڑھیں

سوہانا خان کے امیتابھ بچن کے نواسے آگستیا کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے

  لندن: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی اداکارہ سوہانا خان کے لیجنڈری امیباتھ بچن کے نواسے آگستیا نندا کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوہانا خان لندن میں چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں اور انہیں متعدد پارٹیوں میں آگستیا کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔ آگستیا نندا مزید پڑھیں

ذاکر خان کے نئے ٹی وی کامیڈی شو کا اعلان کردیا گیا

ممبئی: سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن نے مشہور کامیڈین ذاکر خان کے ساتھ ایک نئے کامیڈی شو کا اعلان کیا ہے، جس کا نام ’آپ کا اپنا ذاکر‘ رکھا گیا ہے۔ ’آپ کا اپنا ذاکر‘ کا باضابطہ اعلان سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے ٹیزر کے ساتھ کیا گیا۔ ٹیزر کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں

’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیا

 ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہونے باوجود فلم نے 67 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کیا اور انڈین باکس آفس پر فلم کی کمائی مزید پڑھیں

فلم ’مہاراج‘ کیلئے 28 کلو وزن کم کیا، جیدیپ اہلاوت کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار جیدیپ اہلاوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم ’مہاراج‘ کے کردار کیلئے ناقابل یقین 28 کلو وزن کم کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ لاک ڈاؤن کے بعد شروع ہوا تھا اور ڈائریکٹر کا مشورہ تھا کہ مجھے وزن کم کرنا چاہئے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھار بارش،لینڈ سلائیڈنگ،6افراد جاں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز) مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی جبکہ 25افراد زخمی ہو ئے کئی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہو گئیں اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں۔ مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثہ:2انسانی اسمگلروں کو 17،17 برس قید

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے لیبیا کشتی حادثے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دو انسانی اسمگلروں فیض اللہ خان اور اسلام خان کو 17، 17 سال قید کی سزا دے دی۔عدالت نے دونوں مجرمان کو 65 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مجرمان نے راولپنڈی کے 2 نوجوانوں مزید پڑھیں