بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا

بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں بھارتی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا اور بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

جرمنی: آلٹرنیٹو فار جرمنی کے کنونشن میں بائیں بازو کی ہنگامہ آرائی

جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کے حامی ریلی نکال رہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے مغربی شہر ایسن میں انتہائی دائیں بازو کی آلٹرنیٹو فار جرمنی (اے ایف ڈی) پارٹی کے کنونشن کا آغاز ہوتے ہی بائیں بازو کے حامیوںنے ہنگامہ برپا کردیا۔ مظاہرین نے سڑکیں بلاک کرنے کی کوشش کی اور پولیس کے مزید پڑھیں

افغانستان سے متعلق دوحا مذاکرات آج سے ہونگے‘ پاکستانی وفد شرکت کرے گا

دوحا/کابل (آن لائن) افغانستان سے متعلق دوحا مذاکرات آج اتوار سے شروع ہوں گے، پاکستان کا وفد دوحا قطر میں مذاکرات میں شرکت کرے گا۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔مذاکرات میں 25 ممالک کے سفارت کاروں اور خصوصی نمائندوں کی مزید پڑھیں

ایک واقعے کی ایک سے زاید ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتی‘ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے خلاف کراچی اور دیگر شہروں میں درج مقدمات سے متعلق درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے 41 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ایک واقعہ کی متعلقہ پولیس اسٹیشن کے علاوہ دوسری ایف آئی آر درج مزید پڑھیں

کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل بول پڑے

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکی کوشل اپنی نئی آنے والے فلم ’بیڈ نیوز‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اس فلم میں اُن کے ہمراہ اداکارہ ترپتی دمری اور ایمی ورک جلوہ گر ہوں گے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کے حمل کی خبریں سرگرم

 ممبئی: حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نوبیہاتا جوڑے سوناکشی سنہا اور اُن کے شوہر ظہیر اقبال کو ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیا

  کراچی: پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اُن کی اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کردیے۔ سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور ہمایوں سعید ماضی مزید پڑھیں

علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی گلوکاری و اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ اداکاراؤں شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر علی ظفر کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار کے ہمراہ بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور شردھا مزید پڑھیں

سونو نگم کی آشا بھوسلے کے پاؤں دھونے کی ویڈیو زیرِ گردش

 ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم نے لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کے احترام میں اُن کے پاؤں دھو دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔ آشا بھوسلے کی سوانح حیات پر لکھی گئی کتاب کا عنوان مزید پڑھیں

یونیورسٹیاں منشیات فروشوں کی اولین ٹارگٹ ہیں، جمعیت

فیصل آباد (نمائندہ جسارت) اسلامی جمعیت طلبہ کے ڈویژنل ناظم مرزا عمیس عزیز نے کہا ہے کہ منشیات فروش بلا خوف و خطر اپنا دھندہ کرتے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں، ملک کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے، یونیورسٹیاں منشیات فروشوں کا اولین ٹارگٹ ہوتا مزید پڑھیں