اسلام آباد: صوبہ سندھ اور بلوچستان میں پولیو کے دو نئے کیزرپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت میں قائم انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق قلعہ عبداللہ سے دو سالہ بچے اور کراچی کے علاقے کیماڑی سے 3 سالہ بچی کے حاصل مزید پڑھیں
زمرہ:
قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود قومی اسمبی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور ہوگیا، جس کے تحت الیکشن ٹریبونل میں ریٹائرڈ جج تعینات ہوسکیں گے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس پر اپوزیشن جماعت سنی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان سے متعلق بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، فریدہ جلال
ممبئی: بالی وڈ کی نامور سینئر اداکارہ فریدہ جلال نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان سے ملاقات کے متعلق ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ بھارتی میڈیا پر کچھ عرصہ قبل اداکارہ کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ کنگ خان کے سیکرٹریز ان کی اداکار سے ملاقات نہیں مزید پڑھیں
پہلا پنجاب موسیقی مقابلہ گوجرانوالہ کے جعفر حسین نے جیت لیا
لاہور: پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کے فائنل میلے کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری تھیں جبکہ سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب احمد عزیز تارڑ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹ کونسل غلام صغیر شاہد، حمیرا ارشد، راشد محمود، مزید پڑھیں
پاکستانی پروموٹر کے ساتھ کام، مادھوری ڈکشٹ نئے تنازعہ میں پھنس گئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والے پاکستان نژاد پروموٹر ریحان صدیقی کے ساتھ کام کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ سوشل میڈیا پر اگست 2024 میں ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ہونے والی مادھوری ڈکشٹ اور ریحان صدیقی کی تقریب کا ایک پوسٹر شیئر کیا گیا ہے جبکہ ریحان صدیقی کو بھارتی حکومت نے بلیک لسٹ کیا ہوا ہے۔ مادھوری ڈکشٹ مزید پڑھیں
سنی دیول کی نئی فلم کا نام سامنے آگیا، شوٹنگ کا آغاز
ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول کی نئی فلم کا نام سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق گوپی چند مالینینی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا نام ’جٹ‘ رکھا گیا ہے۔ سنی دیول کے ساتھ فلم میں سیامی کھیر مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ ریجینا کیسنڈرا کا بھی اہم کردار ہوگا۔ میڈیا ذرائع مزید پڑھیں
نئی دہلی اور جبل پور ائیرپورٹ کی چھتوں کا انہدام، مودی تنقید کی زد میں کیوں؟
ویب ڈیسک — بھارت میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث جمعہ کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی ایرپورٹ کی چھت کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ، نئی دہلی کا مرکزی ہوائی اڈہ ہے اور ملک کے مزید پڑھیں
جوبائیڈن اور ٹرمپ میں پہلا مباحثہ‘ دروغ گوئی کے ریکارڈ قائم
امریکی صدر جوبائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مباحثے کی تصویر واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں اْمیدواروں نے دروغ گوئی کے ریکارڈ قائم کردیا۔ ادھر مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن کارکردگی پر ڈیموکریٹس نے اْمیدوار کی تبدیلی پر غورشروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹرمپ مزید پڑھیں
بین الاقوامی سفر کیلیے اکانومی ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس عاید
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 ء میں بین الاقوامی فضائی سفر کے لیے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کرلی گئی۔یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کے لیے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔یکم جولائی سے امریکا اور کینیڈا کے لیے بزنس مزید پڑھیں
بجلی کی لوڈشیڈنگ اور قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کاملک گیر احتجاج
کراچی/حیدرآباد/اسلام آباد:جماعت اسلامی اسلام آبادکے رہنما کاشف چودھری‘ قائم مقام امیر ضلع غربی عبدالحنان خان ‘امیر جماعت اسلامی حیدرآباد عقیل احمد خان،حافظ طاہر مجید،عبدالوحید قریشی و دیگر احتجاجی مظاہروں سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد/کراچی /لاہور/لاڑکانہ/جیکب آباد/ پشاور/ کوئٹہ/ ( نمائندگان جسارت )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرلوڈشیڈنگ، مہنگی بجلی اور مزید پڑھیں