لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار راشد محمود نے 45 ہزار کا بجلی کا بِل موصول ہونے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غلط ملک میں پیدا ہوئے۔ سوشل میڈیا پر راشد محمود کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے گھر کا بجلی کا بِل دکھایا، اداکار مزید پڑھیں
زمرہ:
ملالہ یوسفزئی کا غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ
برطانیہ: دُنیا کی کم عُمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یسفزئی نے غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم فلسطینی خوفناک حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر غزہ کے ریلیف فنڈز سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے فلسطین چلڈرن ریلیف مزید پڑھیں
سشمیتا سین فروری 2023 میں پیدا ہوئیں؟ مداح حیران
ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی تاریخِ پیدائش تبدیل کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ سشمیتا سین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی بائیو میں کچھ تبدیلی کی ہے، اداکارہ نے بائیو میں اپنی دوسری تاریخ پیدائش لکھی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام بائیو میں لکھا، دوسری تاریخ پیدائش 27 فروری 2023 ہے، مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں
کولکتہ: بھارت کی بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی کو دورانِ شو گائے کا گوشت پکاتے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں مقیم بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلادیشی شو میں ایک شخص نے گائے کے گوشت سے ڈش تیار کی تھی۔ سدیپا چٹرجی نے کہا مزید پڑھیں
جگن کاظم شادی کے 11 سال بعد ‘ڈولی’ میں بیٹھ گئیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے منفرد انداز میں شادی کی سالگرہ منا کر شوہر کو حیران کردیا۔ جگن کاظم نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر کو انوکھا سرپرائز دیا جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی۔ میزبان اپنی شادی کی مزید پڑھیں
افغانستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان کا خواجہ آصف کے بیان پر ردِ عمل
ویب ڈیسک — افغان طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے ایک حالیہ بیان پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ وہ کسی کو افغانستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغان نشریاتی ادارے ‘طلوع نیوز’ سے بات کرتے ہوئے سہیل شاہین مزید پڑھیں
فراڈ میں ملوث بلغاریا کی خاتون کی گرفتاری پر 40 لاکھ پاؤنڈ انعام
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایف بی آئی نے بلغاریا میں پیدا ہونے والی خاتون راجا اگناتووا کی گرفتاری پر 40لاکھ پاؤنڈ انعام کا اعلان کردیا۔ 43 سالہ روجا اگناتووا کے پاس جرمن شہریت ہے وہ دنیا کی سب سے مطلوب خاتون ہے ۔ روجا کرپٹو کوئن کے نام سے مشہور خاتون پر دنیا کے سب سے مزید پڑھیں
سندھ، بلوچستان میں پولیو کے مزید دو نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: صوبہ سندھ اور بلوچستان میں پولیو کے دو نئے کیزرپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت میں قائم انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق قلعہ عبداللہ سے دو سالہ بچے اور کراچی کے علاقے کیماڑی سے 3 سالہ بچی کے حاصل مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود قومی اسمبی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور ہوگیا، جس کے تحت الیکشن ٹریبونل میں ریٹائرڈ جج تعینات ہوسکیں گے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس پر اپوزیشن جماعت سنی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان سے متعلق بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، فریدہ جلال
ممبئی: بالی وڈ کی نامور سینئر اداکارہ فریدہ جلال نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان سے ملاقات کے متعلق ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ بھارتی میڈیا پر کچھ عرصہ قبل اداکارہ کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ کنگ خان کے سیکرٹریز ان کی اداکار سے ملاقات نہیں مزید پڑھیں