بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں

پروڈینس میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میںبھارت نے دفاعی چمپئن انگلینڈ کو68 رنز سے شکست دیکر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ اس سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت سے بلے بازی کرائی جس نے مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر171 رنز بنانے کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر  نے  مکہ میں  رشتہ ازوا ج میں منسلک

مکہ مکرمہ : قومی  کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے سوشل میڈیا پرایک تصویر شیئر کرتے ہوئے  اپنے نکاح کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد وسیم جونیئر  کعبے کی طرف رخ کرکے اپنی اہلیہ کے مزید پڑھیں

افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاع

 اسلام آباد: وزیردفاع  خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہورہی ہے،  ہمیں بھی حق پہنچتا ہے کہ ہم بھی جواب دیں۔  قومی اسمبلی میں  خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے دو روز قبل کہا تھا کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ایکسپورٹ ہو رہی ہے اور  مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کے 100 دنوں میں بچوں کے حقوق و تحفظ کا شعبہ نظرانداز رہا، غیرسرکاری تنظیم

 لاہور: بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم غیرسرکاری تنظیم سرچ فار جسٹس نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے 100 دنوں میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے کوئی واضح اور اہم منصوبہ نظر نہیں آتا، بچوں کے حقوق اور تحفظ کا شعبہ نظر انداز رہا۔ لاہور میں بچوں کے حقوق سے متعلق حکومت پنجاب کے مزید پڑھیں

اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہوں گی، ملائیکہ اروڑا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے کہا ہے کہ وہ اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہیں گی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی سچی محبت سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گی کیوں کہ وہ ایک اسکارپین ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک حقیقت پسند انسان ہیں مزید پڑھیں

عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام

 لاہور: پاکستانی اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کیلئے احترام کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے پسندیدہ گلوکارہ کو گلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور ایک جذباتی پیغام لکھا جس کو دونوں ممالک کے مداح پسند کررہے ہیں۔ عمران عباس نے مزید پڑھیں

نادیہ حسین کے سجل علی اور یمنیٰ زیدی کو فیشن اسٹائل میں بہتری کیلئے مشورے

  کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ حسین نے اپنی ساتھی فنکاروں سجل علی اور یمنیٰ زیدی کو فیشن اسٹائل میں بہتری کیلئے مشوری دے دیئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ حسین نے کہا کہ سجل علی کا فیشن سینس مشرقی ہے، ان کی آنکھوں میں کاجل اچھا لگتا ہے لیکن مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن پر موت کے وقت 500 ملین ڈالر قرضہ تھا، رپورٹ میں انکشاف

 نیویارک: ایک نئی رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن کو اپنی موت کے وقت زیادہ اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ امریکی رپورٹ کے مطابق عدالتی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کنگ آف پاپ جو 2009 میں حادثاتی طور پر منشیات کی زیادہ مقدار کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے سے مزید پڑھیں

پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی2898‘ ایس ایس راجمولی کو بھی پسند آگئی

 ممبئی: انڈیا کے لیجنڈری ڈائریکٹر ایس ایس راجمولی نے برابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کو ایک بہترین فلم قرار دیا ہے۔  ناگ ایشون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں کئی شوبز ستاروں کے کیمیو کردار ہیں جن میں ایس ایس راجمولی بھی شامل تھے۔ ایس ایس راجمولی اور پرابھاس اس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظوری کرلیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لیے 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظوری کرلیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی نے 18ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل میں ترامیم ایوان میں پیش کیں، وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں