اسلام آباد : آزادی مارچ کیسز میں اسلام آباد کی ضلعی اور سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ درخواستیں پارٹی کے آزادی مارچ سے منسلک دو مقدامات کے مزید پڑھیں
زمرہ:
آئیوری کوسٹ میں سیلاب اور تودے گرنے سے 24 افراد ہلاک
آئیوری کوسٹ میں بارش اور سیلاب کے باعث وسیع علاقہ زیر آب آگیا ہے یاموسوکرو (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں ایک ہفتے سے جاری موسلادھار بارش کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 24 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر عابدجان میں شدید بارش مزید پڑھیں
امریکا: شدید گرمی کے باعث ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کے مجسمے کی پگھلنے سے قبل اور بعد کی تصاویر واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نصب ابراہم لنکن کے مجسمے کا سر اور ٹانگیں پگھل گئیں۔ ابراہم لنکن کے مجسمے کو موم سے تیار کیا مزید پڑھیں
منشیات کے تدارک کیلیے معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا، گورنر بلوچستان
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ منشیات کے تدارک کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، منشیات کا مکمل خاتمہ قومی فریضہ جو مشترکہ کاوشوں سے ممکن ہو سکتا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عالمی یوم انسداد منشیات و غیر مزید پڑھیں
زمینداروں اور تاجروں سے زیادتیوں کیخلاف آواز بلند کریں گے، عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بجلی قیمتوں، لوڈشیڈنگ میں کمی کریں، ہر ماہ بجلی بل عوام پرقہربن کرنازل ہوتے ہیں، صوبائی حکومت زمینداروں سے کیے گئے وعدے پوری کرے، اہل بلوچستان کو بجلی لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ اور زمینداروں کو 6 گھنٹے بجلی فراہم مزید پڑھیں
قاضی احمد : ٹرالر اور مسافر کوچ میں تصادم ، ڈرائیور جاں بحق ، 14 زخمی
قاضی احمد (نمائندہ جسارت) قومی شاہراہ پر واقع بائی پاس روڈ مسل پیٹھ کے سامنے ٹرالر اور مسافر کوچ کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کوچ ڈرائیور موقع پر جاں بحق اور 14 سے زائد مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ٹرالر ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، حادثے میں مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹی 20 رینکنگ جاری کردی:بابر اور رضوان مزید نیچے
آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 کے بیٹرز اور بالرز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستانی کپتان بابراعظم اور محمد رضوان مزید نچلے نمبروں پر چلے گئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ رینکنگ میں آسٹریلیا کے بلے باز ٹریوس ہیڈ 4 درجے اوپر آ مزید پڑھیں
پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے سری لنکا ویمنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
ہمبنٹوٹا: ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے سری لنکا ویمنز ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بارش سے متاثر پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 99 رنز کا ہدف 14.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
گارڈ کی بدتمیزی، بھارتی اداکار معذور شخص سے ملنے پہنچ گئے
ممبئی: تیلگو سپر اسٹار ناگر جونا نے اپنے گارڈ کی جانب سے معذور شخص سے بدتمیزی کے بعد ان سے ملاقات کی اور معافی مانگ لی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق واقعہ ائر پورٹ پر پیش آیا تھا جب اداکار کے گارڈ نے 65 سالہ معذور شخص کو دھکا دیا۔ سوشل میڈیا پر خبریں آنے مزید پڑھیں
ویڈیو: اداکارہ میرا کا بھائی کی شادی میں رقص
لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنے بھائی کی شادی پر خوشی میں رقص کیا ہے جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میرا کے بھائی حسین بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے، اُن کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ڈیفنس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ساتھی فنکاروں، سیاست دانوں سمیت دیگر مزید پڑھیں