ارجن کپور کی سالگرہ، ملائیکہ اروڑا نے انسٹاگرام پر مبہم پوسٹ کردی

ممبئی: بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر مبہم پوسٹ کرکے مداحوں کو تذبذب میں ڈال دیا۔ ارجن کپور اور ملائیکہ کے درمیان بریک اپ کی خبریں انڈسٹری میں گرم ہیں اور نئی پوسٹ نے ان خبروں کو تقویت دی ہے۔ ادکار نے اپنی 39 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں سری لنکن ڈانس اور میوزیکل پروگرام

  کراچی: آرٹس کونسل پاکستان کراچی اور قونصلیٹ جنرل سری لنکا کراچی کے مشترکہ تعاون سے سری لنکن ڈانس اور میوزیکل پروگرام  کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، قونصل جنرل سری لنکا جگت ابیورنا سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد مزید پڑھیں

حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی

ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جس سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں پھیلنے لگیں کہ وہ حمل سے ہیں۔ اشنا شاہ کی ایک تصویر پر مداح نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ماشااللہ مزید پڑھیں

پاکستانی لوک گلوکارہ مائی ڈھائی ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئیں

 نیویارک: پاکستان کے صحرائی علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی لوک گلوکارہ مائی ڈھائی ٹائمز اسکوائر نیویارک کی زینت بن گئیں۔ میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے نے ایکول پروگرام کے تحت 80 سالہ گلوکارہ کو ماہ جون کیلئے پاکستان کا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائی ڈھائی نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر بھی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے ممبئی میں 60 کروڑ کی تین نئی جائیدادیں خرید لیں

 ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی شہر میں 60 کروڑ مالیت کی تین نئی جائیدادیں خرید لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکار نے اندھیر ویسٹ میں تین آفس یونٹ حاصل کیے ہیں جس میں تین کار پارکنگ کی جگہیں بھی شامل ہیں۔ اداکار نے گزشتہ برس بھی اسی عمارت میں 29 مزید پڑھیں

دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

 واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ سوات میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی موت پر افسوس ہے، ہمیں متاثرہ مزید پڑھیں

زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر و سابق وزیر ماحولیات زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی، عدالت میں اسسٹنٹ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن نے آپریشن عزم استحکام کو مسترد کردیا

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر، حافظ نعیم الرحمن نے حکومتی فیصلہ آپریشن عزم استحکام کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پاکستان مزید کسی فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ فوجی کارروائیاں مسائل کا حل نہیں ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ گزشتہ مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر شریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی  نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ کمیشن کی رپورٹ بھی کالعدم قرار  دے دی۔ مزید پڑھیں

سابق وزیر ماحولیات زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈرو سابق وزیر ماحولیات زرتاج گل کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی، عدالت میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مزید پڑھیں