کراچی: شہر قائد میں قیامت خیز گرمی کے دوران اموات کی تعداد بڑھ گئی جس کے باعث مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رہنما فیصل ایدھی نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چار دونوں میں گھروں، گلیوں ، گراونڈ سے 427 افراد کی لاشیں اٹھائی گئیں مزید پڑھیں
زمرہ:
بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں تاہم حکومت کی کوشش ہوگی بانی پی ٹی آئی کو جتنی دیر جیل میں رکھا جاسکتا ہے رکھا جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آئین و قانون کے مزید پڑھیں
جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی، فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی۔ جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر فلم کی نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ ’الجھ‘ اب 5 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ’الجھ‘ مزید پڑھیں
پاپ آئیکون مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں بچھڑے سے 15 برس بیت گئے۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کی پاپ گلوکاری اور ڈانس کے لوگ آج بھی دیوانے ہیں، پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن نے صرف 5 سال کی عمر میں میوزک کی مزید پڑھیں
فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
لاہور: فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نکاح کی تقریب ڈیفنس لاہور میں ہوئی جس میں اداکارہ سمیت اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی اور اس موقع پر میرا نے رقص بھی کیا۔ اس موقع پر میرا کا کہنا تھا بھائی کے نکاح کی اتنی مزید پڑھیں
لیجنڈری امیتابھ بچن نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کے تشہیری ایونٹ کے دوران پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ ’کالکی 2898‘ کے ٹریلر میں دونوں سپر اسٹار اداکاروں کے درمیان ایکشن سے بھرپور لڑائی کے مناظر فلمائے گئے ہیں۔ اس موقع پر امیتابھ نے مزاحیہ انداز میں پرابھاس مزید پڑھیں
عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا، ارسلان نصیر کا انکشاف
کراچی: سوشل میڈیا انفلوئنسر ارسلان نصیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا تھا۔ اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو میں ارسلان کان نے بتایا کہ انہیں ایک پروجیکٹ میں اداکارہ کے ساتھ شامل کیا گیا لیکن بعد میں ایک سینئر اداکار کے بیٹے کو کاسٹ کرکے مزید پڑھیں
افغان ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل میں, افغانستان میں جشن کا سماں
ویب ڈیسک — طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں ہزاروں لوگ منگل کو سڑکوں پر نکل آئے تاکہ بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اپنی قومی ٹیم کی پہلی بار شرکت کا جشن منایا جا سکے۔ پاکستان کی سرحد سے متصل کئی شہروں سے آنے والی ویڈیوزمیں صبح مزید پڑھیں
امریکا ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقوں کا اعلان
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول بحری اڈے کا دورہ کررہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقیں آج شروع ہوں گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے مشقوں سے قبل جہازوں کا دورہ کیا اور امریکی فوجی حکام سے ملاقات مزید پڑھیں
بھارتی وزیرآب کی بھوک ہڑتال ‘ طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل
بھارتی وزیر آب آتشی مرلینا سنگھ کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر آب کی طبیعت بھوک ہڑتال کے دوران خراب ہوگئی، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عام آدمی پارٹی کی رہنما آتشی مرلینا سنگھ 4 روز سے بھوک ہڑتال پر تھیں۔ ان مزید پڑھیں