آپریشن عزم استحکام کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست نہیں،چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہوجائیگا: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کی کہیں رٹ قائم نہیں ہوئی، آپریشن عزم استحکام کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست نہیں ہے، عزم استحکام آپریشن کا مرکز خیبرپختونخوا اور بلوچستان ہوں گے جس کا مقصد دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کو شکست دے کر افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 52 ویں میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کوڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار کسی بھی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔  کنگز ٹاؤن کے آرنس ویل گراؤنڈ میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں مزید پڑھیں

خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

 اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے روبرو خاور مانیکا پر تشدد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں  گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کو عدالت میں پیش کر مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز کی بیویاں کسی کی میت پر بھی کپڑوں، فیشن کی باتیں کرتی ہیں، کرن جوہر

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور فلم میکر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اسٹارز کی بیویاں انتقال میں جا کر بھی کپڑوں اور فیشن کی باتیں کرتی ہیں۔ کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے اس وقت شدید صدمہ اور دکھ ہوا جب میں نے بالی ووڈ اسٹارز کی بیویوں کو انتقال مزید پڑھیں

رشی کپور شوٹنگ کے دوران اچھا سلوک نہیں کرتے تھے، نانا پاٹیکر

 ممبئی: بالی ووڈ کے سینئیر اداکار نانا پاٹیکر کا کہنا ہے کہ آنجہانی رشی کپورکا فلم کی شوٹنگ کے دوران سلوک اچھا نہیں ہوتا تھا۔ نانا پاٹیکر نے ایک فلم کی پروموشن تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ رشی کپور کے ساتھ 1995 میں ایک فلم میں کام کیا۔ رشی کپور کا شوٹنگ کے دوران مزید پڑھیں

میری شادی کی خبریں پھیلانے والوں نے جہیز بھی جمع کرلیا ہوگا، فضا علی

  کراچی: اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں اپنی شادی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز، بلاگرز اور ٹی وی چینلز سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  وہ ان کی نہیں بلکہ مزید پڑھیں

عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا

زیورخ: پاکستان کے  لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ  آفیشل انسٹا گرام پیج پر شئیر کردیا۔ مشہور گلوکار عارف لوہار اورفٹبال کے پاکستانی مداحوں کو خوشگوار سرپرائز مل گیا۔ فیفا نے عارف لوہار کا مشہور گانا ‘ آ تجھے سیر کراواں’ اپنے آفیشل انسٹاگرام پیج پر شئیر مزید پڑھیں

جنسی ہراسگی کے الزامات کی تردید، نانا پاٹیکر عادی جھوٹے ہیں، تنوشری دتہ

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کو عادی جھوٹا قرار دے دیا۔ اداکارہ تنوشری دتہ نے کہا کہ سب جانتے ہیں نانا پاٹیکر کتنے بڑے جھوٹے ہیں۔ نانا پاٹیکر نے 2008 میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک لڑکے کو تھپڑ مارا اور شدید تنقید کے بعد تھپڑ مارنے کو فلم کا سین مزید پڑھیں

جولین اسانج معاہدے کے تحت امریکی عدالت میں اعترافِ جرم کے بعد آزاد ہو جائیں گے

ویب ڈیسک —  خفیہ دستاویز کی اشاعت پر سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج رواں ہفتے امریکی محکمۂ انصاف کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت اپنے خلاف مجرمانہ الزامات کا اعتراف کریں گے۔ مجرمانہ الزامات کے اعتراف کے بدلے اسانج آزاد رہ سکیں گے اور ان کے مزید پڑھیں

شاہ برطانیہ چارلس سوم کی بہن حادثے میں زخمی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی چھوٹی بہن شہزادی این حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس نے شہزادی کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بیان میں واضح کیا کہ شہزادی این کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور وہ اسپتال مزید پڑھیں