پیٹ کمنزٹی ٹوئنٹی میں دو ہیٹ ٹرک انجام دینے والے 5ویں بولر

پیٹ کمنز ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں دو ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بالر بنے جبکہ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ایسا کرنے والے وہ 5ویں بولر بنے۔ افغانستان کے خلاف کنگز ٹائون میں 22 جون کو کھیلے گئے عالمی کپ کے سپرآٹھ کے میچ میں انہوں نے ایسا کیا۔ وہ اپنی اس ہیٹ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ:ہیٹ ٹرک کے نئے ریکارڈز قائم

ٹی 20 ورلڈ کپ میں  ہیٹ ٹرک کرنے کے نئے ریکارڈز قائم ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایک ہی دن میں 2 ہیٹ ٹرکس کے ریکارڈ بن گئے، جس میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے بالرز نے اپنی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی۔ انگلینڈ کے فاسٹ بالر کرس جورڈن مزید پڑھیں

سپر ایٹ مرحلہ: بھارت کا آسٹریلیا کو 206 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دے دیا۔ سینٹ لوشیا میں جاری سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز اسکور کیے۔ بھارت مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام؛ وفاقی حکومت کا سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

  کراچی: وفاقی حکومت نے ملک سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے جلد شروع ہونے والے نئے آپریشن عزم استحکام پر ملکی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کے لیے سیاسی رابطہ کاری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آپریشن عزم استحکام پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے مختلف مزید پڑھیں

پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے میں واحد اور آخری چانس ہوں، جواد احمد

 لاہور: پاکستانی گلوکار اور سیاسی رہنما جواد احمد نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے واحد اور آخری چانس ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں جواد احمد بتایا کہ وہ واحد سیلبرٹی ہیں جنہوں نے ایک سیاسی جماعت بنائی، سیاست میں آنے کیلئے اپنی عزت بازار میں لانی پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی ریلیز میں رکاوٹ آگئی

 ممبئی: سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکاپڈوکون کی نئی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی ریلیز میں رکاوٹ آگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ڈسٹری بیوٹروں کی طرف سے سینما مالکان کو ہدایت آئی ہے کہ ’آئی میکس‘ اسکرینوں پر فلم کی ایڈوانس بکنگ روک دی جائے۔ سینما مالکان نے ڈسٹری بیوٹروں کی مزید پڑھیں

بالی وڈ اسٹار جان ابراہام کی نئی فلم ’ویدا‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہام کی نئی فلم ’ویدا‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ’ویدا‘ کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے برس جون میں راجھستان میں ہوا تھا جبکہ فلم میں شرواری واگھ خاتون کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کو نکھل ایڈوانی ڈائریکٹ کررہے ہیں اور اس سے قبل ’باٹلا ہاؤس‘ مزید پڑھیں

ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاں

 ممبئی: بلاک بسٹر ’جوان‘ کے ڈائریکٹر ایٹلی کمار نے سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ مل کر ہندی سینما کی میگا ایکشن فلم بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم مزید پڑھیں

دلجیت دوسانج اپنے نئے امریکی ٹور سے قبل دہلی کے گوردوارے میں پہنچ گئے

نئی دہلی: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اپنے نئے امریکی ٹور سے قبل دہلی کے گوردوارے میں پہنچ گئے۔ دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گوردوارہ راکب گنج صاحب کے دورے کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ گلوکار نے اپنے عالمی ٹور ’دل لیموناٹی‘ کا آغاز 27 اپریل کو وینکوور کینیڈا سے کیا تھا مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک

ویب ڈیسک—بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کا باضابطہ اعلان کیا۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی روز سے سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی خبریں شہ سرخیوں میں تھیں۔ البتہ دونوں نے اس معاملے پر خاموشی مزید پڑھیں