امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز میں افغان اوپنرز نے شراکت داری کے منفرد ریکارڈز حاصل کرلیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی نے رواں برس ہونے والے ٹی 20 عالمی کپ میں سب سے زیادہ مشترکہ رنز بنا کر ریکارڈ قائم مزید پڑھیں
زمرہ:
افغان کرکٹرز کو بھارت میں تربیت دینے پر شکرگزار ہیں، طالبان رہنما
کابل: قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ اور اقوام متحدہ میں نامزد مستقل نمائندے اورطالبان کے رہنما سہیل شاہین نے افغانستان کے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کے مسلسل تعاون پر اس کے مزید پڑھیں
فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیل
کراچی: پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی مداحوں سے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ فیروز خان کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا مزید پڑھیں
شدید ٹرولنگ پر سوناکشی اور ظہیر نے انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیئے
ممبئی: سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کے بعد سوناکشی اور ظہیر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹ سیکشن بند کردیئے۔ بالی وڈ کی نامور اداکارہ نے اپنے سات برس پرانے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ 23 جون کو شادی کی ہے۔ شادی کے بعد اداکارہ اور ان کے شوہر نے مشترکہ طور پر اپنے سوشل مزید پڑھیں
فیشن ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم بوٹا گرفتار
لاہور: اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی کے بعد معروف ڈریس ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم فہد عرف بوٹا گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت نے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن کو ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک سونپا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم فہد مزید پڑھیں
نانا پاٹیکر کو فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ میں کیوں نہیں لیا گیا؟ اداکار نے بتادیا
ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ویلکم‘ کی نئی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ آنے والی ہے اور سینئر اداکار نانا پاٹیکر اس کا حصہ نہیں ہیں۔ بلاک بسٹر ’ویلکم‘ سیریز میں نانا پاٹیکر اور انیل کپور کی جوڑی کو بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا اور انہوں نے گینگسٹرز کا کردار نبھایا تھا۔ مزید پڑھیں
ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے شوبز اسٹار بنادیا، پنکج ترپاٹھی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے ان کو شوبز اسٹار بنا دیا ہے۔ بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کے حوالے سے تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پہلے وہ کسی بھی پروجیکٹ میں صرف کاسٹ کا حصہ سمجھے جاتے تھے لیکن مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری: امریکی فضائیہ کے 2 پائلٹس احتجاجاً مستعفی
واشنگٹن:غزہ پر اسرائیلی بمباری اور ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادت پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی فضائیہ کے 2 پائلٹس نے احتجاجاً استعفا دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق احتجاج کے طور پر استعفا دینے والے امریکی ائرفورس کے پائلٹس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم ناقابل مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی اسمٰعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری، بہن سمیت 10 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ان کی بہن سمیت 10 افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں کل سے بارش کی پیش گوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ مون سون ہوائیں 26 جون کو ملک کے مشرقی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے نتیجے میں عمرکوٹ، بدین، ٹھٹھہ سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمے نے یہ بھی کہا کہ کراچی مزید پڑھیں