فضل الرحمن کے ساتھ کسی بھی معاملے میں نہیں بیٹھیں گے، سنی اتحاد کونسل

 اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ پارٹی پالیسی کے تحت کسی بھی معاملے میں جمعیت علما اسلام ( جے یو آئی )  کے  ساتھ نہیں بیٹھیں گے۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے کہا کہ کے پی میں آپریشن کی باتیں ہو رہی ہیں حالانکہ ضرورت جنوبی پنجاب مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں،یہ عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت نہیں، حافظ حمداللہ

اسلام آباد:  جمعیت علماء اسلام (ف)کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عزم استحکام آپریشن پر ہمیں تحفظات ہیں،ایپکس کمیٹی کی کوئی آئینی حیثیت نہیں،یہ عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت نہیں۔   حافظ حمد اللہ نے کہا  کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کس نے کیا ہے؟ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام اضلاع میں ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے، عظمیٰ بخاری

 لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے اور 14 اگست کو اس منصوبے کا افتتاح کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری اور مذہبی اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں پانی بحران کے خلاف جماعت اسلامی کا شاہراہ فیصل پر دھرنا

  کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے شہر میں پانی کے بحران کے خلاف شاہراہ فیصل پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شاہراہ فیصل  واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر پانی کے شدید بحران کے خلاف احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

ارجن کپور کی سالگرہ، ملائیکہ اروڑا نے انسٹاگرام پر مبہم پوسٹ کردی

ممبئی: بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر مبہم پوسٹ کرکے مداحوں کو تذبذب میں ڈال دیا۔ ارجن کپور اور ملائیکہ کے درمیان بریک اپ کی خبریں انڈسٹری میں گرم ہیں اور نئی پوسٹ نے ان خبروں کو تقویت دی ہے۔ ادکار نے اپنی 39 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں سری لنکن ڈانس اور میوزیکل پروگرام

  کراچی: آرٹس کونسل پاکستان کراچی اور قونصلیٹ جنرل سری لنکا کراچی کے مشترکہ تعاون سے سری لنکن ڈانس اور میوزیکل پروگرام  کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، قونصل جنرل سری لنکا جگت ابیورنا سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد مزید پڑھیں

حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی

ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جس سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں پھیلنے لگیں کہ وہ حمل سے ہیں۔ اشنا شاہ کی ایک تصویر پر مداح نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ماشااللہ مزید پڑھیں

پاکستانی لوک گلوکارہ مائی ڈھائی ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئیں

 نیویارک: پاکستان کے صحرائی علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی لوک گلوکارہ مائی ڈھائی ٹائمز اسکوائر نیویارک کی زینت بن گئیں۔ میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے نے ایکول پروگرام کے تحت 80 سالہ گلوکارہ کو ماہ جون کیلئے پاکستان کا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائی ڈھائی نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر بھی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے ممبئی میں 60 کروڑ کی تین نئی جائیدادیں خرید لیں

 ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی شہر میں 60 کروڑ مالیت کی تین نئی جائیدادیں خرید لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکار نے اندھیر ویسٹ میں تین آفس یونٹ حاصل کیے ہیں جس میں تین کار پارکنگ کی جگہیں بھی شامل ہیں۔ اداکار نے گزشتہ برس بھی اسی عمارت میں 29 مزید پڑھیں

دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

 واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ سوات میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی موت پر افسوس ہے، ہمیں متاثرہ مزید پڑھیں