زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر و سابق وزیر ماحولیات زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی، عدالت میں اسسٹنٹ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن نے آپریشن عزم استحکام کو مسترد کردیا

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر، حافظ نعیم الرحمن نے حکومتی فیصلہ آپریشن عزم استحکام کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پاکستان مزید کسی فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ فوجی کارروائیاں مسائل کا حل نہیں ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ گزشتہ مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر شریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی  نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ کمیشن کی رپورٹ بھی کالعدم قرار  دے دی۔ مزید پڑھیں

سابق وزیر ماحولیات زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈرو سابق وزیر ماحولیات زرتاج گل کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی، عدالت میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم ہو گئی

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز (منگل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

 اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات ہوئی۔ عامر مغل مزید پڑھیں

بھارت: لوک سبھا میں اسد الدین اویسی کے حلف پر تنازع

ویب ڈیسک—بھارتی پارلیمان میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کے حلف اٹھانے کے معاملے نے ایک نئے تنازع کو جنم دیا ہے۔ اسد الدین اویسی نے منگل کو بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ انہوں نے یہ حلف اردو زبان میں اٹھایا مزید پڑھیں

لندن میں چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ، شہری پریشان

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن میں چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ موبائل فون کا چھینا جانا یا چوری ہونا صرف غریب ممالک کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ برطانوی دارالحکومت کے باسی بھی اس سے پریشان ہیں۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہر 4 منٹ میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں انگلینڈ کی دس وکٹ سے دوسری فتح

برج ٹائون میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سپر آٹھ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے امریکا کے خلاف دس وکٹ سے جیت حاصل کی جو اسکی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کوئی وکٹ گنوائے بغیر دوسری جیت تھی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے امریکا کے سبھی کھلاڑی18.5 اوور مزید پڑھیں

پی سی بی کا ڈمیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے اور کنٹریکٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں 3 گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا اور ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں