کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی شہر میں قیامت خیز گرمی، درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، گرمی کی شدت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی گئی، شہر میں 2 روز کے درمیان گرمی کی شدید لہر کے باعث 25 شہری جاں بحق ہوگئے، لیاقت آباد چونا ڈپو کے قریب گھر سے 60 مزید پڑھیں
زمرہ:
چینی ورکرز کی حفاظت کی ذمہ داری براہ راست فوج پر ہوگی ، احسن اقبال
لاہور: غیر ملکی باشندوں کے لیے سکیورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ہیں ، چینی باشندوں اور ورکرز کے لیے فوج تعینات ہوگی ، ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جا ئے گا ۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سکیورٹی کے حوالےسے ایک نجی مزید پڑھیں
۔21 ہزار فلسطینی بچوں کے لاپتا ہونے کا انکشاف
غزہ /تل ابیب /عمان/برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی /آن لائن) 21 ہزار فلسطینی بچوں کے لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے‘ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کا اختتام حماس اور اس کی حکومت کا خاتمے کیے بغیر نہیں ہوگا اور اس کے بعد بھی اسرائیلی فوجیں کافی عرصے تک غزہ مزید پڑھیں
شاہ بھٹائی اسپتال لطیف آباد میں دوران آپریشن لڑکی ہلاک
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) شاہ بھٹائی اسپتال لطیف آباد میں دوران آپریشن لڑکی ہلاک، ورثاء نے اسپتال انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دے دیا،لاش کے ساتھ احتجاج، ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ ،شاہ بھٹائی اسپتال لطیف آباد میں دوران آپریشن ڈاکٹروں کی غفلت اور لاپروائی کے باعث19 سالہ نور العین جاں بحق ہوگئی جس پر نورالعین مزید پڑھیں
پاکستان میں معاشی نہیں بلکہ نیتوں کا بحران ہے، خالدمقبول صدیقی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے چئیرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی معاشی بحران نہیں، نیتوں کا بحران ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پی سی ایس آئی آر کے ذیلی ادارے انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل الیکٹرونکس انجینئرنگ کا دورہ کیا، جہاں طلبہ مزید پڑھیں
گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار
کراچی: گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم جون کو گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قتل کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا ہے، تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے اتقاء مزید پڑھیں
فلم "پائریٹس آف دی کیریبین”کے اداکار شارک کے حملے میں ہلاک
ویبڈیسک — عہدہ داروں نے بتایا ہے کہ ایک امریکی ریاست ہوائی کے ایک سرفر جنہوں نے ٹی وی اور جانی ڈیپ کی "پائریٹس آف دی کیریبین” سمیت فلموں میں بھی اداکاری کی تھی، شارک کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ 49 سالہ تمایو پیری اتوار کے روز اوہو کے ملایکہانہ بیچ پر شارک مزید پڑھیں
انڈونیشیا : سائبر حملے سے نیشنل ڈیٹا سینٹر متاثر
جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں سائبر حملے کے دوران نیشنل ڈیٹا سینٹر کا ڈیٹا ہیک کر لیا گیا، جس سے کئی حکومتی سروسز متاثر ہوئیں۔ وزیر مواصلات نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور گروپ نے ہیک کیے گئے ڈیٹا کے عوض 80 لاکھ ڈالرتاوان طلب کیا۔ یہ سائبر حملہ گزشتہ ہفتے کیا گیا مزید پڑھیں
بیجنگ حکومت بحری تنازع بات چیت سے حل کرے‘فلپائن
منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا کہ وہ چین کے ساتھ بحری تنازعات کو جنگ کے بجائے پرامن طریقوں سے حل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ بات مارکوس جونیئر نے ویسٹرن ایریا کمانڈ کے دورے کے دوران کہی ،جو متنازع پانیوں میں بحیرہ جنوبی چین کی نگرانی پر مامور مزید پڑھیں
مدین واقعہ،جلائو گھیرائو اور تھانے پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
سوات(خبر ایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) مدین میں مشتعل افراد کی جانب سے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے پر حملے کی تحقیقات میں مطلوب اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا۔چند روز قبل مدین میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلا کر تھانے کو مزید پڑھیں