داغستان : روس کے شمالی خطے داغستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں کے علاوہ ایک ٹریفک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 15افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے دو گرجا گھروں اور یہودی عبادت مزید پڑھیں
زمرہ:
جنگ بندی کا معاہدہ ہوبھی گیا تب بھی حماس سے جنگ جاری رکھیں گے: نیتن یاہو
یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے تو پھر بھی جنگ جاری رہے گی۔ اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ایسے کسی بھی معاہدے سے اتفاق نہیں کریں گے جس میں آٹھ ماہ سے جاری جنگ مزید پڑھیں
کے پی حکومت کا آپریشن عزم استحکام کی تفصیلات کا مطالبہ
پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر سیف نے دہشتگردی کیخلاف آپریشن عزم استحکام کی تفصیلات اور مدت پروضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کے معاملے پر سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کو اعتماد میں لینا ضروری مزید پڑھیں
حج 2024: جاں بحق افراد کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئی
ریاض: حج کے دوران گرمی کی شدت سے جاں بحق افراد کی تعداد 1300 سے زائد ہو گئی۔ سعودی حکام کے مطابق دوران حج انتقال کر جانے والے میں 83 فیصد غیر رجسٹرڈ حاجی تھے جو حج ویزے پر نہیں بلکہ سیاحتی یا وزٹ ویزا پر تھے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اسپتال میں اب بھی مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ: امریکا کو ہرا کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
بارباڈوس:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 29ویں میچ میں کرس جارڈن کی ہیٹ ٹرک اور کپتان جوش بٹلر کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بارباڈوس میں کھیلے جانے والے گروپ 2 کے اس اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر امریکا مزید پڑھیں
ثالثی کمیٹی کے بغیر آرچری فیڈریشن کے انتخابات ڈرامہ ہیں،وصال محمدخان
پاکستان آرچری فیڈریشن انتخابات کے انتخابات کے بعد کرنل (ر)صدف اکرم صدر’ذوالفقار بٹ جنرل سیکرٹری ودیگر کا گروپ فوٹو پشاور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان آرچری فیڈریشن کے انتخابات غیر آئنی اور غیر قانونی ہے،کیونکہ اس ضمن میں ایک ثالثی کمیٹی کی تشکیل اور ان کی نگرانی میںآرچری فیڈریشن کے انتخابات کرانے کیلئے پشاور کے مقامی عدالت میں کیس مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
انٹیگوا: ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں ڈی ایل ایس کے تحت جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ 2 کے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں
قیادت و کارکنوں کی رہائی : سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا پارلیمنٹ تا سپریم کورٹ مارچ
سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارٹی قیادت اور کارکنوں کی رہائی کے لیے پارلیمنٹ تا سپریم کورٹ پیدل مارچ کیا اور ان کی رہائی کے لیے نعرے لگائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل اور پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کیا، ارکان قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکار نے حج ادا کرلیا
بھارتی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار علی اصغر نے بھی فریضہ حج ادا کرلیا۔ نامور کامیڈین کپل شرما کے شو ‘کامیڈی نائٹس وِد کپل’ میں دادی کا مزاحیہ کردار ادا کرنے والے علی اصغر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی چند ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کیں جوکہ دورانِ حج لی گئی تھیں۔ ایک تصویر مزید پڑھیں
میری بیٹی سوناکشی، ظہیر کیساتھ بہت خوش نظر آتی ہے، شتروگھن سنہا
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اپنی اکلوتی بیٹی و اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی سول میرج کے بعد بھارتی صحافی نے شتروگھن سنہا سے پوچھا کہ آپ اپنی بیٹی کے خاص دن پر کیسا مزید پڑھیں