فلسطین کے حامی طلباء نے کیمبرج یونیورسٹی کی عمارت پر سرخ پینٹ پھینک دیا

غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تنظیم “فلسطین ایکشن” نے انگلینڈ کی کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخی عمارت سینٹ ہاؤس پر سرخ پینٹ پھینک دیا ۔ فلسطین ایکشن نے یونیورسٹی انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ میں جاری مظالم کے خلاف بامعنی کارروائی کرنے کے لیے طلباء اور عملے کی مزید پڑھیں

بجلی کی بندش سے مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ

مانچسٹر:بجلی کی بندش کے سبب مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں، ٹرمنل ون اور ٹو سے سفر کرنے والے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل ائیر لائنز سے رابطہ کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی بندش سے ٹرمنلز ون اور ٹو شدید متاثر ہوئے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن سے مذاکرات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، پیپلز پارٹی

لاہور: پاور شیئرنگ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے  مسلم لیگ ن کے ساتھ مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے کہا ہے ک دونوں جماعتوں کی کمیٹی ہر 15دن بعد میٹنگ کیا کرے گی، جن امورپر اتفاق ہوگا کمیٹی ان پر عملدرآمد کی مزید پڑھیں

سوات میں انسان جلانے کا واقعہ: خود ہی منصف اور مدعی بننے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، طاہر اشرفی

لاہور:پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی کاکہنا  ہے کہ سوات میں قرآن کریم کا نام لے کر ایک انسان کو جلا دیا گیا، خود ہی منصف اور مدعی بننے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ جس نے ایک انسان کو قتل کیا اس نے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت  کا آپریشن پر ایوان میں سلامتی کمیٹی کا آن کیمرا اجلاس بلا نے کا اعلان

 اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عزم استحکام آپریشن   پر بحث کے لئے ایوان میں قومی سلامتی کمیٹی کا آن کیمرا اجلاس بلا نے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر قانون  سینیٹر اعظم نذیر تارڑ  نے قومی اسمبلی  کے بجٹ اجلاس سے  خطاب کرتے ہوئے  کہاکہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق وزیردفاع بات مزید پڑھیں

وزیردفاع کی تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے فاٹا آپریشن بند کرو کے نعرے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی جانب سے شدید شور شرابہ اور احتجاج کرتے ہوئے فاٹا آپریشن بند کرو کے نعرے لگائے ۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے آغاز پر وزیر قانون مزید پڑھیں

اس وقت ملک میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، آصفہ بھٹو

 اسلام آباد:  صدر پاکستان آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ و پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے سال مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے کی خبروں پر سُسر کا ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر اُن کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی اکلوتی بیٹی سوناکشی سنہا 23 جون اتوار کے روز اپنے دیرینہ مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی، مزید پڑھیں

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی تہلکہ مچا دیا تھا۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا مزید پڑھیں

سوناکشی کی شادی کی تقریبات کا آغاز؛ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں

نئی دہلی: اداکارہ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز والد شتروگھن سنہا نے اپنے گھر میں پوجا کروا کر کردیا جس میں رشتہ داروں اور خاص دوستوں نے بھی شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر  دلہن سوناکشی نے نیلے رنگ کا روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا مزید پڑھیں