ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔ ’مہاراج‘ کو ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے رکاوٹ کا سامنا بھی تھا اور اس کیلئے قانونی جنگ بھی لڑی گئی ہے۔ فلم میں جنید خان کے ساتھ جیدیپ اہلاوت، شالینی پانڈے اور شاوری نے بھی مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم اور اہلخانہ کیساتھ سیلفی وائرل ہوگئی
لندن: امریکی سپر اسٹار گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم، شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کے ساتھ لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ ٹیلر سوئفٹ نے یہ سیلفی 21 جون کو اپنے لندن ایرس ٹور کے دوران لی اور اسے شہزادہ ولیم کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے ساتھ شیئر کی۔ پرنس اینڈ پرنسز آف مزید پڑھیں
آئیووا میں بارشیں، لوگ گھر نقل مکانی پر مجبور
امریکی ریاست آئیووا کے بعض علاقوں میں مسلسل بارش کے سبب سیلابی پانی نے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے۔ آئیووا کے علاقے راک ویلی میں رات دو بجے سائرن بجنے لگے جہاں گھروں میں موجود سینکڑوں لوگوں کو باہر نکلنے کا کہا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دریائے راک بارش کے مزید مزید پڑھیں
اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما اسد قیصر کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے ملک بھر میں بالخصوص خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مزید پڑھیں
کپتان کی بار بار تبدیلی پر لوگ ہم پر ہنستے ہیں، وسیم اکرم
لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کی کپتانی کی بار بار تبدیلی پر لوگ ہم پر ہنستے ہیں۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا شاہین آفریدی کو مزید پڑھیں
کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ،شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے،کے الیکٹرک دفتر میں توڑ پھوڑ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم فراہمی پر عوام کی جانب سے احتجاج میں شدت آگئی اور حکام کو مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں احتجاج جاری رکھنے سے خبردار کردیا گیا۔ کئی علاقوں گرومندر، لیاقت آباد، ابوالحسن اصفہانی روڈ، مدارس چوک، کورنگی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی وفاقی بجٹ میں حکومت کے سخت معاشی فیصلوں کی تعریف
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے کیے گئے سخت معاشی فیصلوں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خوش آئند قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے ورچوئل مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، جس میں مزید پڑھیں
کراچی، شارع فیصل پر باراتیوں کی کوسٹر کو حادثہ، ایک خاتون جاں بحق
کراچی: شارع فیصل پی اے ایف بیس پی ایس او پمپ کے قریب باراتیوں سے بھری کوسٹر الٹنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت ایک درجن سے زائد باراتی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پر باراتیوں کی کوسٹر الٹنے کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ، ایدھی مزید پڑھیں
بلوچستان سے سندھ ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کوئٹہ: ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایرانی ڈیزل صوبہ سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایف سی کے مطابق انسداد اسمگلنگ کی کارروائی بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ این 65 پر کی گئی۔ ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے خفیہ اطلاعات پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلنگ کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی:اپوزیشن رکن ثنا اللہ مستی خیل کو معطل کردیا گیا
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن رکن اسمبلی ثناءاللہ مستی خیل کو معطل کردیا۔ثناءاللہ مستی خیل کو موجودہ سیشن کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ثناءاللہ مستی کی معطلی کی قرارداد پیش کی۔اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ اس واقعے مزید پڑھیں