تمام معاملات مسلح افواج پر چھوڑنا خطرناک روش ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم  شہباز شریف کی صدارت میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس  ہوا ، جس میں ریاست کو درپیش دہشت گردی کے چیلنجز اور غیر ملکیوں خصوصاً چینی باشندوں کی سیکورٹی کے حوالے  غور خوض کیا گیا ۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں تمام وزرا ئے اعلی، گورنرز، مزید پڑھیں

وہ وقت دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا : سینیٹر فاروق ایچ نائیک

 سینٹر فاروق نائیک نے کہا کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر ہر چیز پر ہی ٹیکس لگایا جا رہا ہے، وہ وقت بھی دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا۔  سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ سینیٹر انوشے رحمان نے پوچھا مزید پڑھیں

پشاور سے کراچی مشیات اسمگل کرنے کی کوشش پکڑی گئی

 پشاور: ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کےعملے نے باچا خان ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران فضائی راستے کے ذریعے پشاور سے کراچی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور سے کراچی جانے والی پرواز پرایک مسافر سے 648 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں گدھا گاڑی ریس کے انعقاد کا اعلان

کمشنر کراچی کپ گدھا گاڑی ریس اتوار کو ہوگی، جس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اعلامیے کے لیے ریس کے لیےصبح سات بجکر 30 منٹ پر آئی آئی سی سی پل پر شرکا جمع ہوں گے جبکہ آٹھ بجے ایڈیشنل کمشنر ون سید غلام مہدی اور ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

بھارتی سیاستدان کی بیٹی نے سوئے ہوئے شخص کو کار سے کچل دیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ایم پی اے کی بیٹی نے سوئے ہوئے شخص کو کار سے کچل دیا، جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آندھرا پردیش کی اپوزیشن جماعت وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رکن راجیاسبھا بیدھا مستان راؤ کی بیٹی بیدھا مادھوری کو گرفتاری کے مزید پڑھیں

صہیونی فورسز کے رفح میں خیمہ کیمپوں پر حملے میں 25 افراد شہید ، 50 زخمی

غزہ: صہیونی فورسز نے غزہ کے جنوبی شہر رفح کے باہر بے گھر فلسطینیوں کے خیمہ کیمپوں کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 25 افراد شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔ بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیل  کے مہلک حملے جاری ہیں جس میں صرف خیمہ کیمپوں کو  نشانہ بنایا جا رہا ہے ، عالمی مزید پڑھیں

آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آزادی مارچ کے 4 مقدمات میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستیں منظور کرلی۔ سیشن جج اعظم خان نے ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی اور اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کی توثیق کردی۔ پولیس نے تمام مقدمات کا ریکارڈ عدالت مزید پڑھیں

حکومت زیادہ عرصہ چلتی دکھائی نہیں دے رہی: اسد قیصر

  پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا یہ حکومت زیادہ لمبا عرصہ چل سکے گی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں ٹیکسسز لگا مزید پڑھیں

بجٹ پاس ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ بجٹ کے حوالے سے اپنے ایک بیان میںسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بجٹ ہر صورت میں پاس ہوگا، اسے کوئی نہیں روک سکتا، اور ڈنکے کی چوٹ پر، ٹھوک بجا کر نجکاری مزید پڑھیں

وفاقی نظامت تعلیمات کے اسکولوں میں نئی تعلیم دوست پالیسی متعارف

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی نظامت تعلیمات (ایف ڈی ای) کے اسکولوں میں نئی تعلیم دوست پالیسی متعارف کرادی گئی، جس کے تحت پرائمری جماعت تک کے بچے یکم اگست سے بغیر بیگ کے اسکول آیا کریں گے۔ وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے حکام نے بتایا کہ اسلام آباد کے سرکاری مزید پڑھیں