ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا بنگلادیش کیخلاف شاندار ریکارڈ ہے

پہلے میچ میں افغانستان کو47 رنز سے شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم سپر آٹھ لیگ میں اپنا دوسرا میچ بنگلا دیش کے خلاف نارتھ ساونڈ کے سر ووین رچرڈز اسٹیڈیم میں ہفتہ کو کھیلے گی۔ بنگلا دیش کا بھی سپر آٹھ میں یہ دوسرا میچ ہوگا۔ اسے پہلے میچ میں آسڑیلیا نے ڈکورتھ اینڈ مزید پڑھیں

پاکستان کا سی پیک کے بعد روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )سی پیک کے بعد پاکستان نے روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا بڑا فیصلہ کر لیا۔پاکستان نے روس کے نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور منصوبے میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت اور متعلقہ طریقہ کار پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ پاکستان نے منصوبے میں مزید پڑھیں

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت ختم ہوجائے گی،عمران خان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اور کیا موسم کی بات کریں، اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پاکستان مزید پڑھیں

سی پیک پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر آگئیں

 اسلام آباد: ملک کی تمام سیاسی جماعتیں سی پیک سے متعلق ایک پیج پر آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) پر ہونے والے پاک چین مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں اور انہوں نے منصوبے میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

جامعہ کراچی نے پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس بڑھادیے

  کراچی: جامعہ کراچی نے اعلی تعلیمی کمیشن کی جانب سے متعارف کردہ نئی پی ایچ ڈی پالیسی کے بعض نکات کو تسلیم کرنے کے بعد اپنی داخلہ پالیسی میں تبدیلی کردی ہے اور پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس 50 سے بڑھاکر 60 کردیے گئے ہیں۔  جامعہ کراچی کے تحت ایم فل/پی ایچ مزید پڑھیں

سلمان خان کو ویڈیو پیغام میں دھمکی دینے والا شخص گرفتار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ویڈیو پیغام کے ذریعے قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشتبہ شخص نے اپنا تعلق لارنس بشنوئی گروپ سے بتاتے ہوئے اداکار کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہیں پولیس نے تفتیش شروع کردی اور مزید پڑھیں

انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے

 ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں اداکار نے مداحوں کو خبر دی کہ افسوسناک حادثہ بدھ کی رات کو پیش آیا۔ انوپم کھیر کے مطابق چور دو دروازے توڑ کر آفس میں داخل مزید پڑھیں

اداکار کا باورچی پروڈیوسر سے روزانہ 2 لاکھ خرچہ لیتا ہے، انوراگ کشیپ کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور ہدایت کار انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار کا باورچی پروڈیوسر سے روزانہ 2 لاکھ روپے خرچہ لیتا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں بھارتی ڈائریکٹر نے بتایا دو لاکھ خرچے پر مجھے بہت حیرانی ہوئی اور استفسار پر معلوم ہوا کہ اداکار خاص پرندوں مزید پڑھیں

ایکشن اور تھرل سے بھرپور ویب سیریز ’مرزا پور‘ سیزن 3 کا ٹریلر جاری

 ممبئی: ایکشن، مار دھاڑ اور تھرل سے بھرپور ویب سیریز ’مرزا پور‘ سیزن 3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ٹریلر میں علی فضل کو ’گڈو پنڈٹ‘ کے کردار میں دکھایا گیا ہے جو مرزا پور کے تخت پر بیٹھ جاتا ہے۔ پنکج ترپاٹھی اپنے مخصوص کردار ’قالین بھیا‘ میں نظر مزید پڑھیں

احسن خان نے شوبز انڈسٹری سے شادی کیوں نہیں کی؟ اداکار نے وجہ بتادی

 لاہور: پاکستانی اداکار احسن خان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار ہیں لیکن انہوں نے اپنی شادی کیلئے انڈسٹری سے باہر رخ کیا۔ ایک تازہ پوڈکاسٹ میں اداکار نے بتایا کہ یہ محض اتفاق تھا کہ ان کا دماغ انڈسٹری سے باہر لڑکی کے ساتھ مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں اچھے گھرانوں کی بہت مزید پڑھیں