کراچی( اسپورٹس رپورٹر) بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سرفراز احمد کے ایکشن میں آنے کا امکان ہے، 2 ہوم میچز میں بابراعظم سمیت کچھ سینئرز کو ’آرام‘ دیا جاسکتا ہے، کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع مل سکتا ہے، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود شکیل بھی وائٹ کٹ زیب تن کریں مزید پڑھیں
زمرہ:
گرمی سے انتقال کرجانیوالے بغیر اجازت حج کر رہے تھے ،سعودی سفارتخانہ
اسلام آباد (صباح نیوز) سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔ سعودی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس حج کے دوران مزید پڑھیں
حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا،ترجمان اسرائیلی فوج
غزہ: خان یونس کے ناصر اسپتال میں غذائی قلت کا شکار ایک فلسطینی بچہ زیر علاج ہے مقبوضہ بیت المقدس/جینیوا(مانیٹرنگ ڈیسک+خبرایجنسیاں) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا،حماس کو مٹانے کی باتیں لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
سعودیہ ، ورلڈ بینک سمیت کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری کوتیار نہیں، عمر ایوب
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ورلڈ بینک سمیت کوئی بھی پاکستان میں سرمایہ کاری پر تیار نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف چین کے دورے پر گئے جہاں ان کا استقبال ڈپٹی میئر مزید پڑھیں
حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے انتقال کرنے والے وزٹ ویزے پر آئے تھے، سعودی حکام
اسلام آباد: حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے انتقال کرنے والے وزٹ ویزے پر آئے تھے، سعودی حکومت نے باقاعدہ رپورٹ پیش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہا ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا، حج کے مزید پڑھیں
حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ 9جولائی تک جاری رہے گا، ڈائریکٹر حج
ملتان: ڈائریکٹر حج ریحان عباس کا کہنا ہے کہ پہلی حج فلائٹ 159 مسافروں کو لے کر جدہ سے ملتان پہنچ گئی ہے، دوسری نجی حج پرواز کے ذریعے 100 سے زائد حجاج لاہور بھی پہنچے ہیں، حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ 9جولائی تک جاری رہے گا۔ حج ڈائریکٹر نے کہا کہ تمام حاجیوں کو مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے اسرائیلی حمایتیوں کے ساتھ وائرل تصویر کی حقیقت بیان کردی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی حمایتیوں کے ساتھ وائرل تصویر کی حقیقت بیان کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہراپ لوڈ کی گئی چیز پر یقین نہ کریں۔ شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں
گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بولنے والے ایم این اے کے خلاف کارروائی کی جائے، پیسکو
نوشہرہ: تحریک انصاف کے ایم این اے ذوالفقار خان کے خلاف کارروائی کی جائے ، انہوں نے زبردستی بجلی فعال کی ہے جو کہ غیر قانونی ہے ۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ضلعی پولیس اور انتظامیہ سے مختلف علاقوں میں زبردستی بجلی کی سپلائی بحال کرنے پرتحریک انصاف کے رہنما کے خلاف فرسٹ انفارمیشن مزید پڑھیں
لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی تو عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائے گی، بیرسٹر سیف
پشاور :مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ( کے پی کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وفاق اپنا قبلہ درست کرے، لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کے پی کے میں طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہوگیا ہے، وزیراعلی مزید پڑھیں
نئی دہلی میں ہیٹ ویو، دو روز کے دوران 50 سے زائد اموات
ویب ڈیسک _ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دو روز کے دوران ہیٹ ویو کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کو نئی دہلی کے مختلف اسپتالوں میں گرمی سے مرنے والے 52 افراد کی لاشیں مزید پڑھیں