امریکا کے شہر نیو میکسیکو کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث شعلے بلند ہورہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر نیو میکسیکو کے علاقے روئیڈوسو کے جنگل میں آتش زدگی کے باعث 7ہزار 800 افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ نیو میکسیکو کے گورنر مشیل لوجان گریشم نے متاثرہ علاقوںمیں ہنگامی حالت مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت: ٹرینوں میں خوفناک تصادم‘15افراد ہلاک
بھارت میں ٹرینوں کے تصادم کے باعث بوگیاں ایک دوسرے پر چڑھی ہوئی ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں2 ٹرینوںکے تصادم میں ایک ٹرین دوسری پر چڑھ گئی،جس سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔حادثہ مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ میں پیش آیا،جہاں مال گاڑی اور ایک مسافر ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں مزید پڑھیں
سکھر ، گھوٹکی میں ڈاکوئوں کیخلاف پولیس کا آپریشن، 2ڈاکو ہلاک
سکھر (نمائندہ جسارت) ضلع گھوٹکی میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک ،متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ترجمان رینج پولیس کے مطابق ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی قیادت میں تھانہ شہید دین محمد لغاری کی حدود کچا ایریا میں دورانِ ٹارگٹڈ آپریشن شر گینگ کا بدنام زمانہ مزید پڑھیں
ہم اپنے تجربات سے سیکھنے کے لیے تیار نہیں ‘ سعد رفیق
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہر اعتدال پسند لاعلاج انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے،ہم لوگ اپنے تجربات سے سیکھنے کیلئے تیار نہیں ہیں،یہ انتہا پسند اپنے لیڈر کو انسان کی بجائے کوئی دیوتا یا اوتارسمجھتے ہیں۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ، اپ گریڈیشن کے کام کا جائزہ
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کرکے وہاں جاری اپ گریڈیشن کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ 30 جون تک دفاتر گرانے کا کام مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ چیمپینز مزید پڑھیں
شدید گرمی وحبس میں شہری بجلی و پانی سے محروم ہیں،قابض مئیر کہاں ہیںِ،منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان جماعت اسلامی والخدمت کے تحت مسجد قبا فیڈرل بی ایریامیں مرکز اجتماعی قربانی کادورہ اور میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پربھی شدید گرمی و حبس کے موسم میں کراچی کے عوام مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام کیلیے سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں‘رانا تنویر
مرید کے( آن لائن ) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں، وفاق اور پنجاب میں 5 سال بعد حالات 2017 سے بھی بہتر ہو جائیں گے، مایوسی کی کوئی بات نہیں(ن)لیگ کی حکومت خوشحالی لیکر آئے گی،پہلے سو دن میں حکومت تاریخی مزید پڑھیں
بھارت کو پاک-چین اعلامیے میں کشمیر کے حوالے پر اعتراض کا حق نہیں، دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے بھارت عالمی برادری کو گمراہ نہ کرے اور پاک-چین مشترکہ بیان میں مسئلہ کشمیر کے حوالے پر اسے اعتراض کا کوئی حق نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بھارتی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
امریکی قانون سازوں کی بھارت میں دلائی لامہ سے ملاقات، چین کی دورے کی مخالفت
ویب ڈیسک — امریکی قانون سازوں کے ایک گروپ نے بدھ کو بھارت کے شمالی قصبے دھرم شالہ میں دلائی لامہ سے ملاقات کی۔ چین تبت کے روحانی رہنما کو علیحدگی پسند اور تقسیم پسند قرار دیتا ہے۔ اس دورے سے قبل گزشتہ ہفتے امریکی کانگریس نے ایک بل کی منظوری دی تھی جس میں مزید پڑھیں
اٹلی : تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک
اٹلی : غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والے تارکین وطن کی اطالوی آبی علاقے کے قریب 2کشتیوں کے ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کشتیاں کئی درجن تارکین وطن کو لے کر اطالوی ساحل کے راستے یورپ کی طرف جا رہی تھیں۔ جرمن امدادی گروپ ریسک شپ نے کہا کہ ڈوبتی مزید پڑھیں