فیصل آباد: شریف پورہ محلے میں ایک گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگ گئی جس سے 2بچے جاں بحق اور خاندان کے 7 افراد جھلس گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ستیانہ روڈ پر واقع گھر میں اس وقت آگ لگ گئی جب لیپ ٹاپ کی بیٹری چارجنگ کے دوران پھٹ گئی مزید پڑھیں
زمرہ:
حارث راؤف نے وائرل وڈیو پر خاموشی توڑ دی
اسلام آباد: پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ایک وائرل ویڈیو پر تردید کی جس میں ان کے اور نامعلوم افراد کے درمیان تصادم کو دکھایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں حارث رؤف کو اپنی اہلیہ کے ساتھ گرم لجھے میں بات کرتے دیکھا جا مزید پڑھیں
چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
اسلام آباد: ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایکسپریس نیوز کے رابطہ کرنے پر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
پاکستانی حسیناؤں نے اپنی پیدائش کا سال بتا دیا، ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارؤں نے پہلی بار کیمرے کے سامنے بتا دیا کہ وہ کونسی دہائی میں پیدا ہوئی تھیں۔ حال ہی میں پاکستانی فلم ‘نابالغ افراد’ کے پریمیئر کا انعقاد ہوا تھا جس میں شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی تھی، اسی پریمیئر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی مزید پڑھیں
کیا امریکہ میں بھنگ کو قانونی حیثیت دینا ممکن ہے؟
ویب ڈیسک — سیاسی طور پر منقسم امریکہ میں بھنگ کا استعمال ایسے مسائل میں سے ایک ہے جن پر شاذ و نادر ہی اتفاق رائے ہوتا ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ 88 فیصد امریکی اسے کم از کم جزوی قانونی حیثیت دینے کی حمایت کرتے ہیں۔ لیکن دو اہم مزید پڑھیں
آلائشوں کی چیر پھاڑ کرنے 97 افرادگرفتار
کراچی: غریبوں کو آلائشوں سے چربی نکالنا مہنگا پڑگیا، 97 افراد گرفتار کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے عوامی مقامات پر آلائشیں پھینکنےاور اوجھڑی کاٹنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرکے 97 افراد کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے آلائشیں پھاڑنے والوں اور عوام مقامات پر پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی میئر کراچی مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں ایک گھرکے 3 افراد ڈوب گئے
اٹک: دریائے سندھ میں باغ نیلاب کے مقام پر ایک خاندان کے 3 افراد ڈوب گئے متاثرہ خاندان عید کی خوشیاں منانے پکنک پر دریائے سندھ پہنچا تھا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ایک ہی گھرکے 3افراد دریائے سندھ میں ڈوب گئے، باپ اپنی بیٹی اور بیٹے کے ہمراہ عید کی خوشیاں منانے دریائے کی سیر کوگئے مزید پڑھیں
’تیز آواز میں میوزک سننے‘ سے گلوکارہ الکا یاگنک قوت سماعت سے محروم
ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئی ہیں اور اس مرض کے لیے اُن کا علاج بھی جاری ہے۔ الکا یاگنک نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا مزید پڑھیں
فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ 19 جولائی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’زی فائیو‘ اور یوٹیوب کے چینل ’زندگی‘ پر نشر کی جائے گی۔ بھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’زی 5‘ نے عالمی سطح پر دھوم مچانے والی ویب سیریز ’برزخ‘ کے مختلف پوسٹرز جاری مزید پڑھیں
اکشے کمار کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ٹریلر میں اداکار کا دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک مشن اور خواب کی تکمیل کیلئے اپنا سب کچھ داؤ پر لگاتے دکھائی دیتے ہیں۔ ٹریلر میں اداکار مختلف سیاستدانوں اور بزنس مینوں کے مزید پڑھیں