شیخوپورہ، کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: پیر کی رات دیر گئے شیخوپورہ کے گاؤں پنڈور کے قریب فاروق آباد شہر میں ایک گاڑی کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔  ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ بدقسمت خاندان عید الاضحیٰ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔  سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے مزید پڑھیں

پاکستانی ستاروں کی عید الاضحیٰ پر فلسطینیوں کو یاد رکھنے کی اپیل

ہر سال کی طرح کی اس سال بھی پاکستانی ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم انڈسٹری کے معروف ستاروں نے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی۔ اداکاروں نے سوشل میڈیا پر عید الاضحیٰ کی مناسبت سے اپنی تیاریوں، ملبوسات، قربانی کے جانور اور دیگر تصاویر، مسرت بھرے پیغامات کے ساتھ پوسٹ کیں۔ مزید پڑھیں

ایٹلی کمار دبنگ خان کی اگلی فلم کے ڈائریکٹر ہوں گے؟

سپراسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’ جوان ‘‘ کی ہدایت کاری سے ہندی سنیما پر پہچان بنانے والے ڈائریکٹر ایٹلی کمار اب ایک اور سپراسٹار خان کی فلم کی ہدایات دینے  کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ایٹلی کمار اب دبنگ سلمان خان کی اگلی فلم میں ہدایت کار مزید پڑھیں

پریانکا، انیل کپورسمیت بالی ووڈ اسٹارز کے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کے پیغامات

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز پریانکا چوپڑا، انیل کپور، سدہاتھ ملہوترا اور سنی دیول سمیت دیگر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد کے پیغامات دیے اور دعائیہ کلمات ادا کیے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ‘عیدالاضحیٰ مبارک مزید پڑھیں

گلوکار ملکو اور سارا الطاف کوبیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

 لاہور: معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کولندن جانے سے روک دیا گیا، دونوں کا نام پی این آئی  لسٹ میں شامل ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کو  نام پی این آئی لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، دونوں گلوکار شوز کے مزید پڑھیں

فیصل قریشی کی اونٹ کی کٹی ٹانگ کیلئے افسوس کرنے والوں پر تنقید

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اُن لوگوں پر کڑی تنقید کی ہے جو ظالم وڈیرے کے ہاتھوں بدترین تشدد کا شکار ہونے والے اونٹ کے لیے افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔ حال ہی میں سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین مزید پڑھیں

پیوٹن نے شفافیت بڑھانے کے لیے وزارت دفاع کے اعلیٰ عہدیداروں میں ردوبدل کردی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کئی سویلین حکام کو وزیر دفاع کا نائب مقرر کیا ہے تاکہ بدعنوانی کے ایک سلسلے کے بعد وزارت کی شفافیت کو بہتر بنایا جا سکے۔  کریملن کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک حکم نامے کے مطابق نائب وزیر خزانہ لیونیڈ گورنین پہلے نائب وزیر دفاع کا مزید پڑھیں

کراچی؛ عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات، کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 5 جاں بحق

  کراچی: عیدالاضحٰی کے پہلے  روز ٹریفک حادثات اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 کم سن بچیاں شدید زخمی ہوگئیں۔  عید الاضحیٰ کے پہلے روزقائد آباد لانڈھی مجید کالونی بلاول ٹاؤن کے قریب تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے راہ گیر بچہ اور2 کمسن بچیاں شدید زخمی ہو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایکسپریس نیوز کے بیوروچیف کے گھر پر مبینہ فائرنگ، آئی جی کا نوٹس

گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف کے گھر پر مبینہ فائرنگ کا  آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب  ڈاکٹر عثمان انوار نے سی پی او گوجرانوالہ کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں