عمران عباس کا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فحش مواد سے لاتعلقی کا اظہار

 اسلام آباد: پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے سے متعلق مداحوں کو خبردار کردیا۔ حالیہ عرصے میں کئی بار معروف شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے سے متعلق خبریں سامنے آئی ہیں، ہیکرز ناصرف اکاؤنٹ ہیک کرتے ہیں بلکہ اُن شخصیات کی ساکھ کو نقصان مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اس پر ملین ویوز آگئے۔ عالیہ بھٹ کی پہلی ویڈیو بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے وائرل ہوئی تھی جس میں عالیہ کا چہرہ تبدیل کیا گیا مزید پڑھیں

رنویر سنگھ کا نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے 15 کلو وزن بڑھانے کا فیصلہ

 ممبئی: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے 15 کلو تک وزن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکار اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے منتظر ہیں اور وہ آخری مرتبہ فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں نظر آئے تھے۔ انسٹاگرام پر معروف مصنفہ شوبھاڈی نے مزید پڑھیں

عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل، کرسمس میں ریلیز ہوگی

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ ’ستارے زمین پر‘ کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ رواں برس کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں عامر خان کے مدمقابل جینیلیا ڈی سوزا کردار ادا کررہی مزید پڑھیں

عید الاضحی: پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو واپسی، وفاقی دارالحکومت کی سڑکیں سنسان

اسلام آباد:عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کیلئے پردیسیوں کی اکثریت آبائی شہروں کو چلی گئی،وفاقی دارالحکومت کی سڑکیں سنسان ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عید سے قبل وفاقی دارالحکومت سے بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین اور دیگر افراد گزشتہ روز ہی اپنے آبائی علاقوں کو لوٹ گئے جس کی وجہ سے بس اڈوں مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ عوام دشمن: تنخواہ دار، مڈل کلاس پر ایٹم بم گرانے کے مترادف ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 2024-25کا وفاقی بجٹ عوام دشمن، تنخواہ دار، مڈل کلاس پر ایٹم بم گرانے کے مترادف ہے،وفاقی اور صوبائی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی منصوبے کے لیے کوئی نیا منصوبہ نہیں رکھا گیا۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ مزید پڑھیں

اونٹ کے بعد گدھے کی ٹانگ بھی توڑ دی گئی، ملزم گرفتار

حیدرآباد:انسانوں کے بعد جانوروں پر بھی ظلم ہونے لگا،  گدھے کی گدھے سے لڑائی ہونے پر مالک نے غصے میں دوسرے گدھے کی ٹانگ پر ڈنڈے مارمار کر توڑ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدر آباد میں گدھوں کی لڑائی میں مالک نے دوسرے گدھے کی ٹانگوں پر ڈنڈے برسا کر ٹانگ توڑ دی، ملزم مزید پڑھیں

سال کا طویل دن اور مختصر ترین رات جون کی کس تاریخ کو ہے؟

اسلام آباد:ماہرین فلکیات نے  کہا ہے کہ سال کا طویل دن اور مختصر ترین رات 20 کو ہوگی، یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات نے کہاکہ  22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے مزید پڑھیں

باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستانی باڈی بلڈر کی 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست

مالدیپ:پاکستان پولیس کے کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دے کر  گولڈ میڈل جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ میں منعقد ہونے والا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شاہنواز نے بھارت کو شکست دے کر پاکستان کے لیے ایک اہم مزید پڑھیں

پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں