سانگھڑ : سندھ کے شہر سانگھڑ میں پولیس نے اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ دل دہلا دینے والا واقعہ سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑاؤ میں جمعہ کو پیش آیا۔جانور ایک کھیت میں گھس گیا تھا ۔ زمیندار نے اپنے ملازمین کے ساتھ مل کر اونٹ کو چارے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹائرین وائٹ کیس : ٓآئی ایچ سی کے فیصلے کو کالعدم قراردینے کے لیے درخواست دائر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے متعلق ٹائرین وائٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ محمد ساجد کی جانب سے ہفتہ کو آئین کے آرٹیکل 185(3) کے تحت دائر کی گئی درخواست میں سابق مزید پڑھیں
نیشنل بینک نے معروف کھلاڑیوں کو دفاتر جوائن کرنے کا حکم جاری کردیا
لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) نیشنل بینک پاکستان کے معروف کھلاڑیوں کو فوری طور پر دفاتر میں پیش ہوکر خدمات انجام دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان اور اسپورٹس کنسلٹنٹ وسیم اکرم کی زیر نگرانی کام کرنے والے این بی پی کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ سے کھلاڑیوں کو یک جنبش فوری طور پر تبادلہ مزید پڑھیں
عماد وسیم کا قومی ٹیم میں ‘بڑی تبدیلی’ کا مطالبہ
فلوریڈا : پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر زور دیا ہے ، عماد وسیم قومی ٹیم سے باہر ہوگئے ۔ آئرلینڈ کے خلاف اپنے فائنل میچ سے قبل ایک پریس کانفرنس میں، عماد وسیم نے بھارت سے میچ ہارنے کی ذمہ داری مزید پڑھیں
ناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق
جھنگ: پنجاب کے علاقے جھنگ میں پیٹرول پمپ پر تعینات ناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی پستول سے ہونے والے اچانک فائر کے نتیجے میں پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ میں قائم پیٹرول پمپ کا کیشیئر اپنے بچے کو گھر سے ساتھ کام پر لایا تو اس دوران بچے کو کھیلنے کے مزید پڑھیں
فرانس: انتہائی دائیں بازو کے بڑھتے اثر رسوخ کے خلاف مظاہرے
فرانس میں انتہائی دائیں بازو کے خلاف بڑی تعداد میں شہری احتجاج کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں انتہائی دائیں بازو کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کے خلاف شہریوں نے مظاہرہ کیا۔ خبررساںاداروں کے مطابق چند روز یورپی یونین کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کی مزید پڑھیں
امت مسلمہ فلسطینی مسلمانوں کو یہود کے ظلم سے نجات دلائے،خطبہ حج
مکہ مکرمہ :عازمین حج میدان عرفات میں نماز ظہر ادا کررہے ہیں،چھوٹی تصویر میں مسجد الحرام کے امام و خطیب حج شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمدالمعیقلی مسجد نمرہ میں خطبہ حج دے رہے ہیں مکہ مکرمہ (خبر ایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) مسجدالحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹرماہر بن حمد المعیقلی نے امت مسلمہ سے فلسطین کے مزید پڑھیں
کسٹمز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کسٹم کلب نے جیت لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کسٹم نے جیت لیا۔فائنل میں کسٹم نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔کسٹم کی جانب سے شاہ زیب,عاصم خان,عبدالوہاب اور سعد علی نے گول کیے۔فائنل کے مہمان خصوصی چیف کلیکٹر کسٹم اپریزمینٹ مزید پڑھیں
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ‘ دائود اسپورٹس نے ینگ کوآپریٹرز کو ہرادیا
پی سی بی انٹرکلب ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس کے کھلاڑیوں کا جمیل احمدساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراونڈ گلبرگ مزید پڑھیں
اٹک میں 2 وکلا کے قتل کا واقعہ ۔انصاف ہوتا نظر آئے گا،وزیر قانون
اٹک/لاہور(آن لائن/نمائندہ جسارت) اٹک میںپولیس اہلکار کی فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اٹک سمیت 2 وکیل جاں بحق ہوگئے، ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ اٹک سٹی منتقل کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ایلیٹ فورس کے اہلکار نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر وکیل کے چیمبر میں داخل ہو کر فائرنگ کی جس کے مزید پڑھیں