لیسکو کی غلفت : گلی میں لٹکے ہوئے ننگے سے ٹکرا کر کمسن بچہ جاں بحق

 پھول نگر: پنجاب کے شہر پھول نگر میں گلی میں لٹکے ہوئے تار سے چھو جانے کے سبب 6 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور تحصیل پتوکی میں واقع پھول نگر میں ایک گھرانے کی عید کی خوشیاں غم میں تبدیل ہوگئیں، لیسکو سب ڈویژن پھول نگر کی غفلت سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ واقعہ تکلیف دہ تھا، ریاستی دہشتگردی میں بھی ایسا نہ ہوا، وزیر قانون

 لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ واقعے کو تکلیف دہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں پنجاب بار کونسل میں چیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے بار کونسل کے لیے ایک ارب کے فنڈز مختص کیے، تاریخ میں آج تک پنجاب حکومت نے وکلاء مزید پڑھیں

انسٹاگرام نے اداکاروں کا دماغ خراب کردیا ہے، محمود اسلم

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نے کہا ہے کہ انسٹاگرام پر فالوورز کی دوڑ نے اداکاروں کا دماغ خراب کردیا ہے۔ حال ہی میں محمود اسلم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستانی ڈراموں کے موجودہ حالات پر گفتگو کی۔ محمود اسلم نے کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے مزید پڑھیں

زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں اُن کے شوہر کی ضمانت منظور

 لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اُن کے شوہر محمد جمیل کی ضمانت منظور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج قمرعباس نے سماعت مزید پڑھیں

رواں سال حج ادا کرنے والی شوبز شخصیات

مکہ مکرمہ: ہر سال کی طرح، اس بار بھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی چند مشہور شخصیات حج ادا کررہی ہیں۔ حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رُکن ہے، تمام مسلمانوں کو جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں ان کو زندگی میں ایک بار حج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ وہ وقت ہے مزید پڑھیں

علی ظفر کا کرکٹ سے دل اُچاٹ، دوسرے کھیلوں کو سپورٹ کرنے لگے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کا کرکٹ سے دل بیزار ہوگیا۔ 14 جون کو فلوریڈا میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان  کھیلا گیا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا، گروپ اے سے بھارت اور امریکا سپر 8 کے لیے مزید پڑھیں

ہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردی

بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف ریپر یو یو ہنی سنگھ نے بھی اپنے گانے کی ہیروئن سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔ یو یو ہنی سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں سوناکشی سنہا کے نام پیغام جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں اپنے نئے مزید پڑھیں

مسلمان آج حج کے اختتام پر میدان عرفات پر نماز ادا کریں گے

عرفات :20 لاکھ سے زائد مسلمان آج کو بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کوہ عرفات پر نماز ادا کریں گے ۔ مکہ مکرمہ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور پتھریلی، 70 میٹر پہاڑی پر دنیا بھر سے آئے ہوئے عبادت گزار  آئیں گے جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا آخری خطبہ دیا تھا۔ مزید پڑھیں

کویت: آتش زدگی کی تحقیقات میں 3افراد گرفتار

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویتی حکام نے کہا ہے کہ رہائشی عمارت میں اس آتش زدگی کی تحقیقات میں 3افراد کو ہلاکتوں کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایک کویتی اور 2غیر ملکی باشندوں کو حفاظتی طریقہ کار اور آگ کے ضوابط نظر انداز کرنے کی وجہ سے غفلت کا مرتکب پایا مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 34 فلسطینیوں شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 34 فلسطینیوں کو شہید کردیا عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے مزید پڑھیں