کراچی: ریجنل دعوۃ سینٹر (سندھ) کراچی ،دعوة اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام اسلامی تربیتی ورک شاپ برائے میڈیا پرسنز منعقد کیا گیا، ورک شاپ کا مرکزی عنوان ’’صحافت دور جدید میں۔ مسائل و امکانات‘‘ تھا۔ ورک شاپ کے پہلے روز افتتاحی سیشن میں ڈاکٹر شہزاد چنا نے دعوۃ اکیڈمی کی مزید پڑھیں
زمرہ:
بائیسویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
اسلام آباد: پاکستان اسکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سیٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان کی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹیم کا سامنا کرے گی۔ پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں
عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا اختتام جلد ہو گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد نے کہا کہ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے جان چھڑانے کے لیے جدوجہد کررہی ہے اور یقین ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد اختتام ہوگا۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد نے کہا کہ عدلیہ مزید پڑھیں
حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، بجٹ نے تنخواہ دار طبقے کی کمر توڑ دی، پارٹی میں گروپ بندی کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس : مونس الہیٰ کے خلاف ایک ارب کی منی لانڈرنگ کا ضمنی چالان جمع
لاہور: ایف آئی اے لاہور نے چوہدری مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان جمع کرا دیا جس میں ان پر ایک ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا چارج عائد کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چالان میں فراصت علی چٹھہ کی جانب سے دیئے گئے ایک ارب روپے کو بنیاد بنا مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں قید امریکی شہری کی صحت پر اظہارِ تشویش
اقوام متحدہ نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ تقریباً دو سال سے افغانستان میں قید امریکی شہری ریان کاربیٹ کو فوری طبی امداد فراہم کریں تاکہ ان کی صحت کو ناقابل تلافی نقصان یا موت کے خطرے سے بچایا جا سکے۔ جنیوا میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارے کی خصوصی نمائندہ ایلس جِل مزید پڑھیں
یونان: شدید گرمی کے باعث اسکول اور سیاحتی مقامات بند
ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان میں شدید گرمی کے باعث اسکولوں اور سیاحتی مقامات کو بند کردیا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونان ان یورپی ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ یونان کو رواں موسم گرما کی پہلی ہیٹ ویو کا سامنا ہے اور اس دوران زیادہ مزید پڑھیں
شہداد پور، شراب خانے سے خلاف قاعدہ شراب کی فروخت
شہدادپور (نمائندہ جسارت) شہدادپور میں شراب خانے سے خلاف قاعدہ شراب کی فروخت، موبائل سروس کیذریعے اضافی قیمت پر گھروں تک بھی پہنچانے کا سلسلہ جاری، شہدادپور تھانہ اور ایکسائز پولیس سرپرستی کرنے لگی، مین روڈ پر شراب خانہ کی موجودگی کے باعث ٹریفک میں بھی خلل۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور پولیس اور ایکسائز پولیس مزید پڑھیں
شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور
مظفرآباد: آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ خیال رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی کے مزید پڑھیں
ڈی جی اسپورٹس پنجاب نے سمر اسپورٹس کیمپس کے وینیو کا اعلان کردیا
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے 25جون سے شروع ہونیوالے سمرا سپورٹس کیمپس کے ویونیوز کا اعلان کردیا ہے، صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہونیوالی 12کھیلوں کے کیمپس نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس میں لگائے جائیں گے، فٹ گیند اور اتھلیٹکس کے کیمپس پنجاب اسٹیڈیم میں لگائے جائیں گے ، بیڈمنٹن ٹیبل ٹینس، کراٹے، تائیکوانڈ و اور مزید پڑھیں