پاکستان ٹیگ بال کھلاڑی انٹر نیشنل ایونٹ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پشاور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیگ بال کھلاڑی ہدایت الرحمن اور کامران ویتنام میں منعقدہ انٹر نیشنل چمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،ہدایت الرحمن اور کامران نے ویتنام میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے سنگل اور ٹیم ایونٹ کے کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعز ازحاصل کیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والے ہدایت الرحمن نے مزید پڑھیں

بدین،پیشن ایلیمنٹری پبلک اسکول، مچھیاری موری میں سالان� ایوارڈ تقریب

بدین (نمائندہ جسارت) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن حکومت سندھ کے تعاون سے چلنے والے پیشن ایلیمنٹری پبلک اسکول، مچھیاری موری میں سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن عبدالجبار گھرانہ اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سرفراز سموں نے کہا کہ تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن مزید پڑھیں

کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں جِن دیکھا تھا۔ حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ کبریٰ خان نے دورانِ انٹرویو مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کے دوران انوشکا شرما غصے سے آگ بگولہ، ویڈیو وائرل

 نیویارک: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی پاک بھارت میچ کے دوران نامعلوم شخص پر برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکا میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز جاری ہیں، 9 جون کو ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا ہوا، جس میں بھارت نے پاکستان کو 6 مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کا 3 افراد کو قتل کی ذمہ داری لینے پر15 لاکھ دینے کا انکشاف

بنگلورو: بھارت کی کنڈا فلموں کے اداکار درشن تھگو دیپا نے 33 سالہ رینوکا سوامی کے قتل کی ذمہ داری لینے پر تین افراد کو 15 لاکھ روپے کی پیشکش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے 47 اداکار درشن تھگو دیپا اور اُن کی اہلیہ پوترا گاؤڈا کو 33 سالہ رینوکا سوامی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم ‘کالکی 2898′ بھی چوری کی نکلی

بالی ووڈ کی ایک اور چوری پکڑی گئی، باہو بلی سُپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ میں جنوبی کورین آرٹسٹ کا کام چوری کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین فلمی اینیمیشنز کے ماہر ’سنگ چوئی‘ نے الزام عائد کیا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’کالکی 2898AD‘ کے ہدایتکار نے اُن مزید پڑھیں

زید علی کی اہلیہ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ یوٹیوبر نے بتایا دیا

کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید نے اپنے ہونے والے بچے کی جنس بتا دی۔ گزشتہ دنوں زید علی اور اُن کی اہلیہ یمنیٰ زید نے ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا جس میں اس جوڑے نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی جنس بتائی تھی۔ اس تقریب مزید پڑھیں

میں اپنے بیٹے کی سزا میں نرمی کے لئے صدارتی اختیاراستعمال نہیں کروں گا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی اس سزا میں تخفیف کے لئے اپنے صدارتی اختیارات کا استعمال نہیں کریں گے جو آخر کار انہں ہتھیار رکھنے کے وفاقی جرم پر قصور وار پائے جانے کے بعد ملے گی۔ صدر بائیڈن گروپ آف سیون کی سربراہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے 2اموات کی تصدیق

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے پہلی بار اموات سامنے آگئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر صحت نے منکی پاکس سے 2اموات رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔یہ اموات 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مئی سے اب تک منکی پاکس کے 5 کیس مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے نو منتخب صدر کی سعودی ولی محمد بن سلمان سے ملاقات

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں انڈونیشیا کے نو منتخب صدر اور وزیر دفاع پرابوو سوبیانتو کا خیر مقدم کیا ۔خبررساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں برادر ممالک کے درمیان تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں اور ترقی مزید پڑھیں