کراچی: کینجھرجھیل پرفلوٹنگ پاور پروجیکٹ کی تعمیر کے لیے حکومت سندھ اور گوانرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرتوانائی سید ناصرحسین شاہ کا کہنا تھا کہ گو انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ یہ منصوبہ سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی، محکمہ توانائی سندھ اور مزید پڑھیں
زمرہ:
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 74,000 پوائنٹس رینج دوبارہ بحال
کراچی: وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس ایک بار پھر 74 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، اسٹاک مارکیٹ میں 2120 پوائنٹس اضافے کے مزید پڑھیں
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے، 10 مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اترپردیش میں امام مسجد فائرنگ سے شہید
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں امام مسجد کو نامعلوم افراد نے فون کر کے پہلے گھر سے باہر بلایا اور پھر گولیاں برسا کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ اترپردیش کے مراد آباد ضلع کے کٹگھر پولیس اسٹیشن کی حدود بھینسیا گاؤں میں پیش آیا ۔ شہید امام کی کی شناخت مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی تباہی سمیت جنگی جرائم کا مرتکب ہے، اقوام متحدہ
جینوا: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والے جرائم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی تفتیشی کمیشن نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر تباہی سمیت جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پرتباہ کاریوں سمیت جنگی جرائم مزید پڑھیں
آزادی مارچ کیس: عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود و دیگر مقدمہ سے بری
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی و دیگر کو ایک اور کیس میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے محفوظ مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ سے قبل پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھر میں عوامی مقامات پر سری پائے جلانے پر بھی پابندی لگا دی گئی، صوبہ بھر کے دریاں، ندی نالوں اور ڈیمز مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا تبادلہ نہیں ہوا: ترجمان دفترخارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا کوئی تبادلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ حکومت پاکستان کے پاسپورٹس اجرا اور امیگریشن معاملات وزارت داخلہ سے متعلق ہیں، بیرونی ممالک مزید پڑھیں
کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چمپیئنز کی قیادت کریں گے
برمنگھم (اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز میں شامل ویسٹ انڈیز ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت کرس گیل کریں گے۔ کرس گیل نے ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی پر کہا ہے کہ وہ کپ جیتنے کی جستجو میں اپنے خاندان میں دوبارہ شمولیت کے منتظر ہیں اور اس بات مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سپر8 کیلئے کوالیفائی کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ویسٹ مزید پڑھیں