کوٹری (نمائندہ جسارت) جی ڈی اے دادو کے رہنما اور پی ایس 82 کے اُمیدوارعاشق علی زنئور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے منتخب نمائندوں پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ دادو ضلع میں 15سال میں 200 ارب روپے کرپشن کی نذر کردیے، عوام کی فلاح وبہبود پر خرچ ہونے والا پیسہ بنگلوں اور مزید پڑھیں
زمرہ:
دلجیت دوسانج کو شوبز کیریئر میں ایک اور انٹرنیشنل کامیابی مل گئی
ممبئی: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج کو اپنے شوبز کیریئر میں ایک اور انٹرنیشنل کامیابی مل گئی۔ گلوکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کی کہ وہ نامور امریکی ہوسٹ جمی فالن کے مشہور پروگرام ’دی ٹونائٹ شو‘ میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔ دلجیت دوسانج نے اپنی پوسٹ مزید پڑھیں
پاکستانی نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ سے فواد خان کی جھلک نے دھوم مچادی
روم، اٹلی: پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے۔ ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی مزید پڑھیں
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
اسلام آباد: لیجنڈری گلوکار و شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے سے تھا۔ وہ ہندوستان کی ریاست جے پور کے ایک گاؤں لونا میں 18 جولائی 1927 کو پیدا ہوئے تھے۔مہدی حسن کے والد کا نام عظیم خان تھا اور ان مزید پڑھیں
معروف یوٹیوبر راحم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر قاتلانہ حملہ
خواتین کے لباس میں مزاحیہ ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین و یوٹیوبر راحم پردیسی عرف ’نصرین‘ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا۔ گزشتہ روز یوٹیوبر راحم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر اُن کے مداح پریشان ہوگئے۔ تصویر میں مزید پڑھیں
میری جان کو خطرہ ہے، سلمان خان
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی چار رکنی ٹیم نے 4 جون کو سلمان خان اور اُن کے بھائی ارباز خان کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے مزید پڑھیں
کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کم ازکم 40 بھارتی کارکن ہلاک 50 زخمی
ویب ڈیسک — کویت میں بدھ کو صبح سویرے لگنے والی آگ نے ہاؤسنگ ورکرز کی ایک عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے۔ جن میں سے کم از کم 40 بھارتی شہری ہیں۔ 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کویت میں بدھ مزید پڑھیں
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں وکلا نے قبل از وقت انتخابات کے حکم نامے کی تنسیخ کے لیے آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ فرانسیسی اخبار لی فیگارو کے مطابق بہت سے وکلا اور انتخابی قوانین کے ماہرین ماکروں کے دستخط شدہ قبل از وقت انتخابات کے حکم نامے کو آئینی عدالت میں لے آئے۔ مزید پڑھیں
مدرسہ عربیہ ریاض العلوم کے مینار سے گر کر طالب علم جاں بحق
حیدرآباد (نمائندہ جسارت) مدرسہ عربیہ ریاض العلوم حیدرآباد میں زیر تعلیم میٹرک کے طالب علم جاوید احمد بن محمد اشرف بلیدی مدرسے کی مسجد سے اچانک گرکر زخمی ہوگئے تھے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ان کی نمازِ جنازہ مزید پڑھیں
ٹی ایم سی پریٹ آباد ملازمین کا احتجاج رنگ نہ لاسکا
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن پریٹ آباد کے ملازمین کا احتجاج آفس کی ناکہ بندی کچھ رنگ نہ لاسکا۔ ملازمین 2ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم پریٹ آباد ٹاؤن بد انتظامی کا شکار ٹاؤن چیئرمین ، وائس چیئرمین ، کی غیر موجودگی میں ایڈمنسٹریٹرکے نہ ہونے کی وجہ سے دفتری معاملات رکنے کی وجہ مزید پڑھیں