نیو یارک(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ میں آج مزید 2میچوں کا فیصلہ ہوگا ،پہلا میچ گروپ سی کی ٹیموں میزبان ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان برائن لارا سٹیڈیم تاروبا ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم دو میچز کھیل چکی ہے اور دونوں مزید پڑھیں
زمرہ:
حارث رئوف کی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کی سنچری مکمل
کنیڈا کے خلاف نیویارک کے نسسو کائونٹی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میںگروپ اے کے میچ میں پاکستان کے تیز بولر حارث روف نے چار اوور میں 26 رنز دیکر دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انہوں نے وکٹ کیپر شریاس موا کو وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کےلیے اہم معاشی اہداف میں مہنگائی میں کمی
اسلام آباد(آن لائن)آئندہ مالی سال کیلئے اہم معاشی اہداف میں مہنگائی میں کمی، اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری، قومی بچتوں، فی کس آمدنی میں اضافے کاتخمینہ لگایا گیا ہے ،بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 3.6فیصدمقرر کرنے کی تجویز ہے،زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف 2فیصد، صنعتی ترقی کا ہدف4.4فیصد مزید پڑھیں
بلنکن: حماس نے جنگ بندی معاہدے میں کچھ ناقابل عمل تبدیلیاں تجویز کی ہیں
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب امریکی، قطری اور مصری حکام غزہ میں ایک کثیر مرحلہ جنگ بندی پر حماس کے ردعمل کا جائزہ لے رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ حماس نے جنگ بندی کےمعاہدےمیں متعدد تبدیلیاں تجویز کی ہیں جن میں سےکچھ قابل عمل ہیں اور کچھ قابل عمل نہیں مزید پڑھیں
کویت:رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد ہلاک
کویت سٹی: کویتی میڈیا کے مطابق رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 40 سے زائد زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، مرنے والوں میں بھارتی ملازمین بھی شامل ہیں۔ متاثرہ عمارت میں ایک ہی کمپنی کے 160 ملازمین رہائش پذیر تھے، حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے پیش آیا۔میڈیا مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں ‘‘محمد’’ نام کی توہین کے جرم میں کامیڈین کو سزا
جکارتا:انڈونیشیا میں ایک کامیڈین کو ‘‘محمد’’ نام کی توہین کرنے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انڈونیشین کامیڈین اولیا رحمٰن نے ایک لطیفے میں لفظ ‘‘محمد’’ کو مذاق کے طور پر استعمال کیا، جس پر اسے عدالت نے سات ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں
بجٹ دستاویزات سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج، نامنظور کے نعرے لگائے
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت ایوان بالا کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ دستاویزات ایوان میں پیش کیں۔ چیئرمین سینیٹ نے بتایا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے رواں مالی سال کا فنانس بل ایوان میں پیش کردیا، فنانس بل پر اراکین 14 جون تک سفارشات مزید پڑھیں
سوناکشی کی شادی؛ ‘اب بچے والدین کی اجازت نہیں لیتے، صرف اطلاع دیتے ہیں’
بھارتی میڈیا میں ان دنوں فلم ‘دبنگ’ سے مشہور ہونے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کی شادی کے چرچے ہیں۔ متعدد میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ 23 جون کو ممبئی میں اداکار ظہیر اقبال سے شادی کر رہی ہیں۔ شادی سے متعلق رپورٹس پر سوناکشی سنہا یا ظہیر اقبال کی جانب مزید پڑھیں
فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی، فواد چودھری
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ بجٹ آج پیش ہو رہا ہے اور ٹیکس نیٹ کی بات کی جارہی ہے، وزیر خزانہ نے کل کہا ہے مزید ٹیکس لگائیں مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25، پنشن میں 15 فی صد اضافہ منظور کرلیا
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فی صد اضافے کی منطوری دے دی۔ نئے مالی سال کی بجٹ دستاویز کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں بجٹ برائے مالی سال 2024-25 کی تجاویز پیش کی گئیں، جس پر کابینہ مزید پڑھیں