’مرزا پور سیزن3‘ کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

 ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، سیزن 3 کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری کرکے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ایمازون پرائم ویڈیو نے ایکشن تھرلر سیریز کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سیزن تھری کی اقساط اگلے ماہ پانچ جولائی سے نشر کی مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ’جٹ اینڈ جولیٹ‘ کیلئے بلینک چیک آفر ہوا، دلجیت دوسانج کا انکشاف

 ممبئی: انڈیا کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور اداکارہ نیرو باجوہ کی نئی فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ٹریلر لانچنگ کیلئے ممبئی میں ایک بڑی تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم کی کاسٹ سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر دلجیت دوسانج نے انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں

انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین

 لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری آئی تھیں تو اس وقت فنکاروں کا اور پوری پروڈکشن ٹیم کا احترام بہت ضروری سمجھا جاتا تھا۔ مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کےآپشنز میں بائیڈن کا انتخاب خراب ترین تھا: میکنزی

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی نگرانی کرنے والی امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل میکنزی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیےدیے گئے فوجی آپشنز میں سے” خراب ترین آپشن” کا انتخاب کیا تھا۔ ریٹائرڈ جنرل فرینک میکینزی مزید پڑھیں

سعودی عرب :براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی

ریاض:سعودی عرب میں براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی عاید کردی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر تک تمام نجی شعبوں کے لیے ہوگی ،جس کے تحت دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی ہوگی۔ مزید پڑھیں

تمباکو نوشی کرنے والے  افراد دنیا کو آلودہ کر رہے ہیں، ترک صدر

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والے  افراد دنیا کو آلودہ کر رہے ہیں، دنیا میں ہر روز  20ہزار افراد تمباکو نوشی سے متعلقہ  امراض میں مبتلا ہوکر جان دے دیتے ہیں۔ انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن  کی مناسبت سے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ترک مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل والے سے میرا کوئی رابطہ نہیں، سب جھوٹ ہے، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل والے سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے، سوشل میڈیا پر سب جھوٹ پھیل رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا مزید پڑھیں

عالمی بینک کی داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 1 بلین ڈالر کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے داسو ھائیڈرو پاور پراجیکٹ اسٹیج I کے لیے  1 بلین ڈالر قرض کی منظوری دے دی جس کو سرسبز روشن کے نام سے منصوب کیا ہے ۔ ورلڈ بینک  کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان  کی مالی امداد کرتے ہوئے سستی توانائی  کی پیداواری کرنے کے لیے فنڈ فراہمی مزید پڑھیں

لکی مروت : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

 لکی مروت: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کارروائی کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔  افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر کی شہادت کے بعد سیکیورٹی مزید پڑھیں

عید الاضحی: حکومت نے تین روزہ تعطیلات کی ‘منظوری’ دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 17 سے 19 جون تک تین روزہ تعطیلات کی منظوری دے دی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  نے کابینہ ڈویژن کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت ہوئی جب پاکستان میں گزشتہ ہفتے 7 مزید پڑھیں