بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں: علی محمد خان

پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، مذاکرات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں۔ راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کیسز مزید پڑھیں

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کا گرین سگنل دے دیا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے بانی کو بتایا گیا ہے کہ دوریاں بڑھ رہی ہیں، بات چیت ضروری ہے وہ ہم سے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے اپنے مخالفین سے ‘انتقام’ لینے کے بیانات میں اضافہ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے سیاسی حریفوں سے ‘انتقام’ لینے کے بیانات میں تیزی آ رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ سن 2015 میں سیاسی میدان میں اُترنے کے بعد سے ہی اس طرزِ سیاست کے ذریعے اپنے حامیوں کو راغب مزید پڑھیں

افغانستان:یونیورسٹی داخلہ امتحانات میں 3 سال سے طالبات غائب،سرعام کوڑوں کی سزائیں جاری

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان محکمہ تعلیم کے حکام نے گزشتہ ہفتے ملک کے 34 صوبوں میں سے تقریباً نصف میں یونیورسٹی کے داخلے کے امتحانات کا آغاز کیا، جس میں مسلسل تیسرے سال بھی کوئی طالبہ موجود نہیں تھی۔ نیشنل ایگزامینیشن اتھارٹی نے، جو کئی مرحلوں پر مشتمل امتحان لیتی ہے، کہا ہے مزید پڑھیں

کیا آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تقریر وزیر اعظم مودی کے لیے کوئی پیغام ہے؟

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی نظریاتی سرپرست تنظیم ’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘ کے درمیان مبینہ اختلافات کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے انتخابی نتائج آنے کے بعد پیر کو ناگپور میں آر ایس ایس کارکنوں سے مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی اسرائیلی بمباری جاری

 تل ابیب: اسرائیل کی جانب سے سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے بعد بھی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ٖغیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رہائشی عمارت پر بمباری کرکے مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز نے رہائشی مزید پڑھیں

اعلیٰ اختیاراتی چینی وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف  نے کہا کہ چین کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد بیجنگ کے اپنے “کامیاب” دورے کے بعد جلد ہی پاکستان کا دورہ کرے گا کیونکہ جنوبی ایشیائی قوم اپنے برادر ملک سے معاشی تعاون کا خواہاں ہے۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو حال ہی میں اپنے پانچ روزہ مزید پڑھیں

لاہور؛ سگے باپ کے وحشیانہ تشدد سے زخمی تین سالہ بیٹا اسپتال میں دم توڑ گیا

 لاہور: سگے باپ کے بدترین تشدد سے زخمی تین سالہ عریشمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سبزہ زار کے علاقے میں حبیب الرحمان نامی شقی القلب شخص نے اپنے تین سالہ بیٹے عریشمان کو ڈنڈوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا جو اسپتال میں پانچ  مزید پڑھیں

بلوچستان سے کروڑوں مالیت کی چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 کراچی: بلوچستان سے کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اسمگلنگ پر پابندی کے باوجود بلوچستان کے راستے سلسلہ جاری ہے ۔ ایس ایچ او ماڑی پور کامران حیدر نے خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ کی شکایت درج

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکار دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ اور جعلسازی کی شکایت پولیس میں درج کرائی گئی ہے۔ زینت امان کی ڈیبیو ویب سیریز ’شو اسٹاپر‘ کے میکرز نے اداکارہ پر بھتہ خوری اور دھمکیاں دینے کے الزامات بھی لگائے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق دگنگنا سوریا ونشی نے ویب سیریز مزید پڑھیں