ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی اسرائیلی بمباری جاری

 تل ابیب: اسرائیل کی جانب سے سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے بعد بھی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

ٖغیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رہائشی عمارت پر بمباری کرکے مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز نے رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، جس کے باعث 8 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ دیر البلاح میں گھرپر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں  2بچوں سمیت 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں