کراچی:اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کردیا، جس کے مطابق ملکی شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی ہے، جس کے تحت شرح سود 20.5 فی صد پر مقرر کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ملک میں شرح مزید پڑھیں
زمرہ:
اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار، سرمایہ کاروں کے مزید 49 ارب ڈوب گئے
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی اتارچڑھاؤ کے باوجود مندی کے بادل چھائے رہے۔ مندی کے سبب 56 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 49 ارب 63 کروڑ 12 لاکھ 37 ہزار 734روپے ڈوب گئے۔ شرح سود میں ممکنہ ایک تا دو فیصد کم ہونے کی توقعات پر مزید پڑھیں
طالبان کی پڑوسی ممالک سے سفارتی تعلقات مضبوط کرنے کی کوشش، مشکل کیا در پیش ہے؟
— افغانستان میں 2021 سے برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ طالبان بتدریج ایران، چین اور روس کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کے تگ و دو میں ہیں۔ حال ہی میں طالبان رہنماؤں نے روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں عالمی اقتصادی مزید پڑھیں
مسلسل تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے والے مودی کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟
نریندر مودی نے اتوار کو تیسری مرتبہ بھارت کے وزیرِ اعظم کا حلف اُٹھایا ہے۔ تاہم اس مرتبہ اُنہیں مخلوط حکومت چلانی ہے جس کی وجہ سے ماہرین کے مطابق اُنہیں کئی چیلنجز کا سامنا ہو گا۔ حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کو حالیہ انتخابات میں اکثریت نہیں ملی۔ اسے صرف 240 مزید پڑھیں
بےگناہوں کے جیلوں سے نکلنے تک عزت کے خواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جب تک بے گناہ جیلوں سے نہیں نکالے جائیں گے،حکومت کو نوٹس لینا چاہیے، عزت کے خواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان تعلقات قائم ہیں، میڈیا پر کئی بار ان دونوں کے تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں لیکن سوناکشی سنہا مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: دنیا میں مہنگے ترین
No media source currently available
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری: فلسطینیوں کی کُل تعداد 37 ہزار سے تجاوز
غزہ: اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ غزہ کے نہتے فلسطینیوں پرجاری ہے، 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی کُل تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 84 ہزار 494 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں 283 افراد شہید اور 814 زخمی مزید پڑھیں
گورنر سندھ کا بھارت سے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان
کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ اگر پاکستان ٹیم جیتی تو ایک کروڑ انعام دوں گا۔ پاک بھارت ٹاکرے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اگر پاکستانی ٹیم جیت گئی تو میری طرف سے ایک کروڑ روپے پاکستانی ٹیم کو بطور انعام دیئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل پیرکووفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں چارنکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا، اجلاس میں سالانہ پلان برائے 25-2024 کی منظوری دی جائےگی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں