پاک بھارت ٹاکرا، علی ظفر کا بابر اعظم کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا مشورہ

 لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل قومی ٹیم اور کپتان بابر اعظم کو چند مفید مشورے دے دیے۔ آج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے کے 19ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، شائقین کرکٹ کی نظریں ورلڈ کپ مزید پڑھیں

عامر خان کے بعد ان کے بیٹے جنید کی فلم بھی ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر آگئی

 ممبئی: بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کے بعد ان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ‘مہاراج‘ بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وشوا ہندو پریشد کے یوتھ ونگ بجرنگ دل نے یش راج فلمز اور نیٹ فلکس آفیشلز کو فلم کی ریلیز کیخلاف خطوط مزید پڑھیں

کمل ہاسن کی ’انڈین 2‘ اور ’کالکی 2898‘ کو تصادم سے بچانے کیلئے پروڈیوسرز کو ہدایات

 ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن نے اپنی دو نئی فلموں ’انڈین2‘ اور ’کالکی 2898‘ کو تصادم سے بچانے کیلئے پروڈیوسز کو ہدایات دے دیں۔ کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ رواں اگلے ماہ 12 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ ’کالکی2898‘ جون کی 28 تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔ اداکار نے پروڈیوسرز کو مزید پڑھیں

حمل کی خبروں کے بعد کترینہ کیف کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی حاملہ ہونے کی خبروں کے بعد پہلی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ پچھلے ماہ یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ حاملہ ہوگئی ہیں اور انہیں گزشتہ رات ممبئی ائرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔ کترینہ کیف لندن میں موجود تھیں اور وہ اپنی فیملی اور شوہر وکی کوشل کے ساتھ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین کی علامتی سرخ لکیر، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین نے ہفتے کے روز ایک علامتی سرخ لکیر بنا کر غزہ میں آٹھ ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور امریکی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل پر رفح میں اپنی کارروائیوں سے باز رہنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔ دوسری جانب حماس نے دعویٰ مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر نجی اسپتال منتقل

   کراچی:سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبعیت ناساز ہوگئی، جس کے بعد انہیں قریبی نجی اسپتال میں متنقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد عمر کو کمر میں درد کی شکایت پر گھر سے اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال پہنچنے کے بعد انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ سندھ مزید پڑھیں

چین معدنیات کے شعبے میں تعاون فراہم کرے گا، احسن اقبال

 نارووال :وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی پر یقین رکھتا ہے، چین معدنیات کے شعبے میں بھی پاکستان کو تعاون فراہم کرے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندینے  کہا کہ چین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی رواں سال آپریشنل ہو جائے گا، سائنس مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ، پہلے اوور کے بعد ایک بار پھر وقفہ

نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں بارش ہونے کے باعث ایک اوور ہوختم ہوتے ہی دوبار میچ میں وقفہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے بھارت کو بیٹنگ کا موقع دیا،ویرات کوہلی اور روہت شرما مزید پڑھیں

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزارمیگاواٹ سے تجاوزکرگیا

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔  پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ہے، پن بجلی سے 6 ہزار 890 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، زائرین کی بڑی تعداد 2 روز سے محصور       

 کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث ایران سے آنے والے زائرین رمدان بارڈر پر پھنس گئے جن میں بزرگ، بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ رمدان بارڈر پر مٹی کے طوفان کے باعث زائرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ کھانے پینے اور دیگر اشیاء ضروریہ ختم ہوگئیں۔ مسافر حسن حیدر نے بتایا مزید پڑھیں