نیویارک: ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل اتوار کے روز پاکستان اور بھارت کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی میگا ایونٹ کے اہم ترین مقابلوں میں سے ایک پاکستان اور بھارت جیسے روایتی حریف کل نیو یارک میں ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل ہوں مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیلی فوج کی امریکی معاونت سے غزہ پر وحشیانہ بم باری، 210 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس:قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے 200 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ سے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے وحشیانہ بم باری کی، جس میں 200 سے زیادہ فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
ضلع کرم: لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈگرینیڈ سے حملہ
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع کرم میں لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے قبائلی ضلع کرم میں لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقسان نہیں ہوا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق نامعلوم مزید پڑھیں
صحافیوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر صحافیوں کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عندیہ
کراچی: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پرشہید صحافی نصر اللہ گڈانی اور جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کراچی پریس کلب میں احتجاج کیا گیا اور تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیا گیا۔ کراچی پریس کلب میں احتجاج کے دوران صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں نے اعلان کیا کہ شہید صحافی نصراللہ گڈانی قتل مزید پڑھیں
“حارث رؤف نے گرین کارڈ حاصل کرنے کیلئے امریکا کیخلاف خراب بولنگ کی”
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم پر سخت تنقید کی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں ڈیبیو کرنے والی ٹیم امریکا نے سُپر اوور کے بعد قومی ٹیم کو شکست مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان کا ‘بدو بدی’ 2 ریلیز کرنے کا اعلان
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے ‘اکھ لڑی بدوبدی 2′ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں گلوکار نے بتایا کہ اُنہوں نے عیدالفطر مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیا
دہلی: بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور کے حامیوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ہر عصمت دری کرنے والے، قاتل یا چور کے مزید پڑھیں
انوشکا شرما کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل، مداح جذباتی
نیو یارک: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ اس وقت ویرات کوہلی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے نیویارک میں موجود ہیں جہاں اُن کے ہمراہ اُن کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما مزید پڑھیں
پاکستان سے طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلیے سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ
بیجنگ:پاکستان سے ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کے لیے سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری خرچ پر پاکستان سے ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت حاصل کرنے کے لیے چین کے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے مزید پڑھیں
اپنے نظریئے پر قائم عمران خان ملک میں آئین و قانون کی بحالی چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
سوات: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے نظریئے پر قائم ہیں، بانی پی ٹی آئی کہتےہیں ملک میں آئین وقانون کی بحالی ہو۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام سوات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جلسے میں آمد پر مزید پڑھیں