ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو شکست دیکر بڑا اپ سیٹ کردیا، اس شکست کے بعد جہاں شائقین کرکٹ غصے سے آگ بگولہ ہیں تو وہیں قومی ٹیم پر مزاحیہ میمز بھی بن رہی ہیں جبکہ شوبز شخصیات بھی پاکستان کی شکست پر دلچسپ ردعمل دیتے نظر مزید پڑھیں
زمرہ:
‘پی ٹی وی’ بھنگ پی کر سو رہا ہے، یاسر حسین
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کے وائرل انٹرویو کے بعد سرکاری ٹیلی ویژن ‘پی ٹی وی’ کی خراب کارکردگی پر طنزیہ وار کردیا۔ یاسر حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ماضی کے معروف اداکار اورنگزیب لغاری کے حالیہ انٹرویو کی پوسٹ شیئر کی مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ
دہلی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ اسٹارز پر طنزیہ وار کیا، بعدازاں تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بالی ووڈ کے نام جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ پیاری مزید پڑھیں
معروف میزبان ندا یاسر حج کیلئے روانہ
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، اللہ تعالیٰ کے انہی خاص بندوں میں مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر بھی شامل ہیں۔ ندا یاسر نے اپنے مزید پڑھیں
شبانہ اعظمی نے تھپڑ واقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردی
ممبئی: بھارت کی تجربہ کار سینیئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے تھپڑ پڑنے کے واقعے پر اداکارہ و بی جے پی رہنما کنگنا رناوت کی حمایت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی اپنی پوسٹ میں کہا کہ تھپڑ مزید پڑھیں
شدید گرمی:حرمین شریفین میں مختصر خطبہ و نمازوں کی ہدایت
ریاض:سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے حرمین شریفین میں خطبہ اور نمازوں کو مختصر کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے نگراں شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے ہدایات جاری کی ہیں کہ مملکت میں شدید گرمی کی وجہ سے نماز جمعہ کے خطبات اور مزید پڑھیں
ججز قانونی تقاضے پورے کرنے کے بجائے سیاسی کمنٹس دے رہے ہیں، رؤف حسن
اسلام آباد : تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ججز قانونی تقاضے پورے کرنے کے بجائے سیاسی کمنٹس دے رہے ہیں، جس چیز کی بانی پی ٹی آئی پر پابندی ہے وہ کام ججز کیوں کر رہے ہیں؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے مزید پڑھیں
پانی کا بحران: نارتھ کراچی کے متاثرین و بلدیاتی نمائندوں کا واٹر بورڈہیڈ آفس کا گھیراؤ
کراچی:نارتھ کراچی سیکٹر نائن ، 10 اور 7ڈی 2 میں واٹر پمپ کے متاثرین نے کراچی واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر پانی کی فراہمی کیلئے گھیراؤ اور احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کی بڑی تعداد نے واٹر بورڈ کے خلاف نعرے لگائے، مظاہرین نے پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجی پلے کارڈ زاُٹھا رکھے تھے۔ مظاہرے مزید پڑھیں
شاہین آفریدی آئی سی سی کی پلیئر آف دی منتھ کی دوڑ میں شامل
دبئی:آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ ماہ کے لیے پلیئر آف دی منتھ میں شامل کرنے کےلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی بالر شاہین آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مئی کے لیے پلیئر آف دی مزید پڑھیں
شہر میں ٹارگٹ کلنگ نہیں، عوام وہ دن نہیں بھولی جب 12 مئی کے واقعات ہوتے تھے، وزیر داخلہ سندھ
کراچی:وزیر داخلہ سندھ ضیالنجارکا کہنا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ اب نہیں ہورہی ہے، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار بھی کیا، عوام وہ دن نہیں بھولی جب 12 مئی کے واقعات ہوتے تھے۔ صوبائی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کا نام لیے بغیر تنقید مزید پڑھیں