بھارتی صدر نے مودی کو حکومت سازی کیلیے دعوت دیدی

نئی دہلی: بھارتی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی کو مرکز میں حکومت سازی کی دعوت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)کے زیر قیادت سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی مزید پڑھیں

ہم عوام پارٹی میں شمولیت کیلئےبڑے سیاستدان رابطے میں ہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد : نئی سیاسی جماعت ہم عوام پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انکی آنے والی نئی جماعت آج کے پاکستان کی ضرورت ہے، نئی پارٹی میں شمولیت کیلئے کئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں۔ ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انکی نئی سیاسی جماعت کا منشورخودعوام مزید پڑھیں

تینوں شعبوں میں ہماری کارکردگی خراب رہی: بابر اعظم

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اس پچ پر ہماری بولنگ کے مطابق اسکور مناسب تھا ،تینوں شعبوں میں ہماری کارکردگی خراب رہی۔ ڈیلس میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کریش کر گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کی صبح تقریبا 9 بج کر 52 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 2 ہزار 14 پوائنٹس تنزلی کے بعد 71 ہزار 848 پر آگیا، جو گزشتہ روز 73 ہزار 862 مزید پڑھیں

کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے: اسد عالم نیازی

پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی کا کہنا تھا کہ سو فیصد بل دینے والوں کو بھی مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت گوجرانوالہ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف آج انسدادِ دہشت گردی گورجرانوالہ کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عالیہ حمزہ ملک کو گوجرانوالہ کی عدالت مزید پڑھیں

پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر ’’نشانِ پاکستان‘‘ عطا

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کے لیے خدمات کے اعتراف میں ’’نشانِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے ایوان صدر میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزراء، اراکین پارلیمنٹ، سفارت کاروں اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند کریں: امریکی سیاہ فام تنظیم

ویب ڈیسک —  NAACP کا کہنا کہ صدر بائیڈن اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی فورا بند کریں، اور غزہ میں جنگ بندی کے کئے دباؤ ڈالیں تنظیم نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے بعد اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے گروپ نے حماس پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

شہر قائد کی عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی: شہرقائد کی عوام کے کیلئے بری خبر سامنے آگئی، بجلی کی قیتموں میں 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج کو ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ میں تین ججوں کی خالی نشستوں کے لیے 9 ججوں کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس ملک شہزاد مزید پڑھیں