نئی دہلی _ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا کی کئی اہم نشستوں پر شکست ہوئی ہے لیکن سب سے چونکا دینے والی شکست ایودھیا میں ہوئی جہاں رام مندر واقع ہے۔ وزیرِ اعظم مودی نے رواں برس جنوری میں ہی بابری مسجد کی جگہ مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیلی فوج کی نصیرت کیمپ پر بمباری، مزید 32 فلسطینی شہید
نصیرت کیمپ کے ایک اسکول میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید 32 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ صیہونی فورسز کا دعویٰ ہے کہ مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس، آئی سی سی پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے پر آمادہ
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سخت نوٹس لیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک میں ہوٹل کو تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیو یارک میں 9اور 11جون کو دو میچز کھیلنے ہیں اور نیو یارک مزید پڑھیں
معافی مانگنا گناہ نہیں مگر کوئی غلطی کی ہو تو مانگوں گا، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جب میں سمجھوں گا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف ریفرنس دائر ہونا چاہیے تو میں کروں گا۔ میری مرضی ہے جب میں کروں گا تو کروں گا، فکر کیوں کر رہے ہیںآپ۔ آپ کو بھی خبریں ملیں گی۔ ہمیں بھی ملیں گی۔ ہر مزید پڑھیں
سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کو قتل کرنے کیلئے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ نے بچوں کو بھرتی کیا ہے۔ ممبئی پولیس نے گرفتار کیے گئے ملزمان سے تفتیش کے دوران گینگسٹرز کے مزید پڑھیں
ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام ساتھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالوورز کی تعداد 14.1 ملین تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالوونگ رکھنے والی اداکارہ بن گئیں۔ دوسرے نمبر پر عائزہ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 14 مزید پڑھیں
ویویک اوبرائے کا عاطف اسلم کے ساتھ والہانہ رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی
ابو ظہبی: بالی وڈ اسٹار ویویک اوبرائے کی پاکستانی لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کے گانے پر ان کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عاطف اسلم ابوظہبی میں کنسرٹ کررہے تھے جس میں بھارتی اداکار بھی موجود تھے، اس موقع پر عاطف نے ویویک کو ساتھ پرفارمنس کی دعوت دی۔ ویویک اوبرائے عاطف اسلم کی دعوت مزید پڑھیں
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ اپلوڈ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان مزید پڑھیں
عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقید
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ شراب نوشی کے دعوے کرنے والے اداکار بہروز سبزواری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ وہ کئی بار عمران خان کے ساتھ مےخوری مزید پڑھیں
بائیڈن کی مودی کو مبارکباد، ہند-بحرالکاہل میں مزید تعاون کی امید کا اظہار
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ وہ ایک آزاد ہند بحر الکاہل خطے کے لیے نئی دہلی کے ساتھ مزید تعاون کے لیے پُر امید ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ مزید پڑھیں