سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ عدلیہ کے وقار اور عزت کو 140 ویں نمبر سے 1 نمبر پر دیکھنا چاہتا ہوں ،عدالت کا جو فیصلہ ہو گا قبول کروں گا، میں نے کوئی غلطی کی ہو تو معافی مانگوں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واؤڈا نے مزید پڑھیں
زمرہ:
علی سیٹھی کے ہمشکل کو بھارتی الیکشن میں شکست
پڑوسی ملک بھارت میں ہونے والے انتخابات میں معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کے ہمشکل کو بھاری بھرکم ووٹوں سے شکست ہوگئی۔ رواں سال 19 اپریل سے بھارت کے 543 حلقوں میں انتخابات کا آغاز ہوا تھا جوکہ سات مرحلوں سے گزرنے کے بعد رواں ماہ یکم جون کو اختتام پزیر ہوگئے ہیں۔ اب ان حلقوں میں مزید پڑھیں
مدیحہ امام نے ہندو سے شادی کی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے بھارتی شوہر کے مذہب سے متعلق ایک با پھر وضاحت پیش کردی۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شوہر کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی تھی جس پر شوبز شخصیات نے کمنٹس کرتے مزید پڑھیں
جنت مرزا کو اپنی ڈیبیو فلم فلاپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑا، سید نور
پاکستان کے معروف فلمساز سید نور نے کہا ہے کہ نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو اپنی ڈیبیو پنجابی فلم ‘تیرے باجرے دی راکھی’ کے فلاپ ہونے سے ذرا بھی فرق نہیں پڑا۔ فلمساز سید نور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنت مرزا میں ہیروئن بننے کا جذبہ مزید پڑھیں
پاکستانیوں میں بھارت کیلئے نفرت نظر نہیں آتی، ویویک اوبرائے
دبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار ویویک آنند اوبرائے نے دورانِ انٹرویو پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں ویویک آنند اوبرائے بھارتی ٹاک شو ”سنڈے برنچ“ کا حصہ بنے جہاں اُنہوں نے گاڑی چلاتے ہوئے شو کی میزبان کو انٹرویو دیا۔ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ویویک اوبرائے اپنی ڈرائیو سے لطف اندوز مزید پڑھیں
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟
ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر 10 جون کو ریلیز کیا جائے گا۔ میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے مزید پڑھیں
حکومت کا موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کاسولرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جو سعودی عرب کی بغیر بڈنگ بین الحکومتی بنیادوں پر لگایا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے ان فیصلوں سے متعلق سمری ارسال مزید پڑھیں
صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
کراچی: معروف سماجی رہنما صارم برنی کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی ٹرسٹ کے سربراہ صارم برنی کو امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں کراچی ایئرپورٹ سے حراست مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے باہر
ڈیلاس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں امریکا میں موجود پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم آل رائونڈر عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔ ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں عماد وسیم کی عدم دستیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ عماد وسیم مزید پڑھیں
ہماری اداکاراؤں نے بالی ووڈ جاکر پاکستان کا نام ڈبویا، بہروز سبزواری
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں کام کرکے اپنے ملک کا نام ڈبویا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے کہا کہ فواد خان بھارت گئے، وہاں جاکر اُنہوں نے بالی ووڈ میں شاندار کام کیا، مزید پڑھیں