واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹائم میگزین کو ایک انٹرویو میں بنجمن نیتن یاہو پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم اپنی سیاسی بقاکے لیے غزہ کی جنگ کو طویل کررہے ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مزید 71فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی عید الاضحیٰ کے بعد بڑی تحریک شروع کریگی، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے بعد ایک بڑی تحریک شروع کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز و مسلح ڈکیتیوں میں مسلسل قیمتی انسانی جانوں کے مسلسل ضیاع کے حوالے سے سوال کیا ہے کہ آخرکراچی کے سوا دنیاکے کس شہرمیں شہریوں کو مزید پڑھیں
نیشنز ہاکی کپ:پاکستان سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گا
پولینڈ: پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جہاں اس کا مقابلہ نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیشنز ہاکی کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کو فرانس سے 6 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم قومی ٹیم گول مارجن کی مزید پڑھیں
پاکستان میں ایف ای ڈی کے نفاذ کے بعد سگریٹ کی کھپت میں 11 ارب سے زائد کی کمی
اسلام آباد:پاکستان میں زیادہ قیمتوں کی وجہ سے سگریٹ کی کھپت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جس سے 11 ارب سگریٹ اسٹکس کی کھپت میں کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (سی آر ڈی ) کے ایک سروے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹیکس لگانا مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کا غزہ جنگ بندی کے معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور
واشنگٹن — اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کے ثالث امریکہ، مصر اور قطر صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کی گئی اس تجویز کو آگے بڑھانے پر زور دے رہے ہیں جس پر امریکی صدر کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ہفتے اتفاق کیا تھا۔ اسرائیلی رہنماؤں اور حماس کی جانب سے مزید پڑھیں
نریندر مودی 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایں گے
نئی دہلی: نریندر مودی 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف لیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز وزراء کونسل کے ساتھ اپنا استعفیٰ بھارتی صدر دروپدی مرمو کو بھجوادیا ہے۔ بھارتی صدر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی وزیراعظم کی جانب سے بھیجا گیا استعفیٰ قبول کرتے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ سربراہ کا عالمی یوم ماحولیات پر زمین کے تحفظ کا مطالبہ
اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری سے زمین کے ماحولیاتی نظام کو بڑھتی ہوئی آلودگی، موسمیاتی چیلنجز اور حیاتیاتی تنوع کے خاتمے سے بچانے کی کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 جون کے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایک پیغام میں اقوام متحدہ کے سربراہ مزید پڑھیں
رواں برس ایک لاکھ 60ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرینگے، وزارت مذہبی امور
اسلام آباد: رواں سال ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ پاکستان حج مشن 70 ہزار سرکاری عازمین کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان مذہبی امور نے اپنے بیان میں بتایا کہ نجی حج کمپنیوں کے ذریعے 90 ہزار کے قریب پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ سرکاری مزید پڑھیں
اپنے ریکارڈ نہیں دیکھتا ،میرا ہدف ورلڈ کپ جیتنا ہے :بابر اعظم
ڈیلاس: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انفرادی اہداف بعد میں آتے ہیں، میرا ایک ہی ہدف ہے اور وہ یہ ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے،میں اپنے ریکارڈ نہیں دیکھتا، ہم کوشش کریں گے کہ جو غلطیاں پہلے ہوئیں وہ نہ دہرائیں۔ ڈیلاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس: مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے توہین آمیز پریس کانفرنس نشر کرنے پر تمام ٹی وی چیلنز کو نوٹسز جاری کردیے۔ سماعت کے آغاز پر بیرسٹر فروغ نسیم نے عدالت کو بتایا کہ مصطفی کمال نے غیر مشروط مزید پڑھیں